براؤزنگ ٹیگ

cricket

پی ایس ایل میں جتنے بھی کپتان آئے ان کو دیکھ کر خوشی ہوئی،محمد رضوان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنے غصے میں نہ آنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ پی ایس ایل 7 کے دوران محمد رضوان پریشر میں بھی اپنے ٹھنڈے مزاج اور ہر وقت مسکراتے رہنے کے سبب خاصے مقبول ہوئے جس…
مزید پڑھیے

آسٹریلیا سیریز سے قبل حارث رؤف کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا، گیند باز کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دائیں بازو کے کھلاڑی کو ٹریننگ سیشن سے واپس بلایا گیا ہے اور انہیں اب قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ دریں…
مزید پڑھیے

پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی،سٹیو سمتھ

پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی،پاکستان میں سکیورٹی بہترین ، ہم محفوظ محسوس کر رہے ہیں، سٹیو سمتھ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سٹیو سمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہرانے کے لئے بہترین کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔…
مزید پڑھیے

بھارت کی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی گھنائونی سازش بے نقاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کی…
مزید پڑھیے

عاطف رانا کا جیت کی خوشی میں کھلاڑیوں کیلئے کروڑوں روپے کے انعامات کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 7 کی فاتح لاہور قلندرز کے سی او او عاطف رانا نے جیت کی خوشی میں کھلاڑیوں کے لیے کروڑوں روپے کے انعامات کیا ہے ۔ لاہور قلندرز کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے عاطف رانا کا کہنا تھا کہ وہ…
مزید پڑھیے

آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد آج خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24سال بعد خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی، آسٹریلوی ٹیم 2 روزتک بائیوسیکیورببل میں رہے گی، کھلاڑیوں…
مزید پڑھیے

اللہ تجھے شاہد آفریدی بنائے، ماں کی شاہنواز دھانی کو انوکھی دعا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کو کرکٹ کی سمجھ نہیں لیکن انہیں یہ پتا ہے کہ ان کا بیٹا شاہد آفریدی کی طرح کرکٹ کھیلتا ہے۔…
مزید پڑھیے

لاہور قلندرز مجھے کم ترین کیٹگری میں بھی اٹھائے گی تو میں کھیلوں گا،افغان سپنر راشد خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان جاتے جاتے بڑی بات کہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کو اپنی قومی ٹیم میں شمولیت کی وجہ سے پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کر جانا پڑا لیکن جاتے جاتے…
مزید پڑھیے

کرس گیل آئندہ برس کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہاں

لاہور (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹر کرس گیل نے آئندہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر کرس گیل نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’ میں آئندہ برس…
مزید پڑھیے

ایک اور غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) انگلش سٹار لیام لیونگ سٹون نے پاکستان سپر لیگ کے جاری سیزن سات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ لیام لیونگسٹون، جنہیں انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل فرنچائز پنجاب کنگز نے 11.50 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا تھا، پی ایس ایل کے…
مزید پڑھیے