براؤزنگ ٹیگ

cricket

منہ بند رکھیں اور چپ چاپ کرکٹ کھیلیں،حنا پرویز بٹ محمد حفیظ پر برس پڑیں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں بیان دینا مسلم لیگ ن کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کو بُرا لگ گیا، انہوں نے قومی کرکٹر کو کہا کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا…
مزید پڑھیے

بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں بطور کپتان سب سے زیادہ ون ڈے سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 349 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…
مزید پڑھیے

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سیاست میں ایک اور وزیراعظم کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہے، جس کا فیصلہ اتوار کو ہو جائے گا۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا…
مزید پڑھیے

امام الحق ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 9 سنچریاں سکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔امام الحق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 9 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔…
مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، بطور ایک کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرنا آتا ہے، اگر سیاسی معاملات ہوتے تو خط میڈیا کے سامنے رکھ دیتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

بابر اعظم کی آئی پی ایل میں قیمت 15 سے 20 کروڑ لگے گی، شعیب اختر

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا خیال ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ کے نمبر 1 بلے باز بابر اعظم کی مالیت 15 سے 20 کروڑ ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 15 واں ایڈیشن اس…
مزید پڑھیے

مچل مارش انجری کے باعث پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل مارش انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق باقی دو میچز میں بھی ان کی شرکت مشکل دکھائی دے رہی ہے۔آسٹریلوی ٹیم کے میڈیا مینجر کول ہچکاک نے…
مزید پڑھیے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، پہلا میچ ڈرا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف 459 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔عثمان خواجہ97 اور مارنس لبوشین90 رنز…
مزید پڑھیے

بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 10 میں موجود واحد بلے باز بن گئے، ویرات کوہلی باہر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا انٹرنیشنل رینکنگ پر راج برقرار ہے کیونکہ وہ دنیا کے واحد بلے باز ہیں جو کھیل کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔ اس سے قبل سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی ہر ایک فارمیٹ…
مزید پڑھیے

آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے لیجنڈ اور عظیم ترین لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے تھائی لینڈ میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے لیجنڈ اور عظیم ترین لیگ اسپنر شین وارن 52 سال…
مزید پڑھیے