براؤزنگ ٹیگ

shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میںسماعت کے لیے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، عندلیب عباس اور حسان نیازی کی درخواست پر یکم اگست کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان درخواست پر سماعت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس میں لاڈلے کو تحفظ دیا جا رہا ہے، لاڈلے کو 8 سالوں سے کھلی چھوٹ دی گئی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں لاڈلے کو تحفظ دیا جا رہا ہے، نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے الزام پر نااہل کردیا گیا جبکہ لاڈلے کو 8 سالوں سے کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے…
مزید پڑھیے

”اختتام حدود وزیر اعظم اسلام آباد ”بینر لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ٹی روڈ پر ٹیکسلا کی حدود میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے بدھ کی رات ایک بینرز آویزاں کر دیا جس پر ’’اختتام حدود وزیراعظم ‘‘ تحریر تھا اور بینر پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی تصویر بھی کارٹون کی شکل میں موجود تھی…
مزید پڑھیے

ہمیں کسی ملک کی پرواہ نہیں،روس سستی اور اچھی گندم دےگا تو ضرور خریدیں گے،وزیراعظم کا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس سستی اور اچھی گندم دے گا تو ضرورلیں گے ہمیں کسی ملک کی پرواہ نہیں، تمام ممالک کو بتا دیاکہ ہم نے اپنے ملک کا مفاد دیکھنا ہے، پاکستان میں گندم کی قلت ان کے ٹانگ پر ٹانگ رکھ حکم دینے…
مزید پڑھیے

چوروں کو قومی اثاثے فروخت کرنیکی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کو قومی اثاثوں کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب…
مزید پڑھیے

وزیراعظم نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک…
مزید پڑھیے

چار سے 6 افراد نے حملہ کیا، مجھے گاڑی سے گھسیٹ کر نکال کر تشدد کیا گیا،ایاز امیر

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئرصحافی ایاز امیر کے مطابق ان پر 4 سے 6 افراد نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ایاز امیر کی جانب سے لاہور میں خود پر ہونے والے حملے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان پر سے 6 افراد نے حملہ کیا، تشدد کا نشانہ بنانے…
مزید پڑھیے

سینئرصحافی ایاز امیر پر لاہورمیں حملہ،نامعلوم افراد نے تھپڑوں کی برسات کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آورں نے تشدد کیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،…
مزید پڑھیے

عمران خان کا شہباز حکومت کو آخری دھچکا دینے کے لیے سنجیدگی سے غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستقبل قریب میں وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی یعنی کہ عمران خان دس سے زائد اتحادیوں پر مشتمل شہباز…
مزید پڑھیے

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کودوٹوک پیغام دے دیا

اسلام آباد، لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطہ ہوا ہے،…
مزید پڑھیے