براؤزنگ ٹیگ

shahbaz sharif

درست سمت میں نہ گئے تو تاریخ میں ہمارا ذکر بھی نہیں ملے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ درست سمت میں نہ گئے تو تاریخ میں ہمارا ذکر بھی نہیں ملے گا،ہمیں ملک کی مستقل ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا،اختلافات،ذاتی پسند اور ناپسند کو ختم کرکے بہتر فیصلے کرنے ہوں گے،مل کر کام کرنے…
مزید پڑھیے

مسلح افواج کسی بھی ملک کی جانب سے جارحیت کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہیں،وزیراعظم

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان…
مزید پڑھیے

ایک روٹی چاروں بھائیوں کومل کرکھانا ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف کا گوادر میں اظہار خیال

گوادر (نیوز ڈیسک) وزیرا عظم شہباز شریف کا کہناہے کہ ایک روٹی چاروں بھائیوں کو مل کر کھانا ہوگی،جب چارروٹیاں ہوں گی تو چاروں بھائی بچوں میں تقسیم کریں گے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے گوادر میں منعقدہ تقریب کے دوران کئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

پہلے ریاست پھر سیاست ،وزیر اعظم نے اپنی ترجیحات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا،حکو مت اپنی بقیہ14ماہ کی مدت پوری کریگی، پہلے ریاست پھر سیاست ، ریاست بچتی ہے تو سیاست بچ جائیگی ،…
مزید پڑھیے

شہبازشریف جس آئی ایم ایف معاہدے کی بات کررہے اس میں تیل150روپے لیٹر ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا نے کہ شہبازشریف جس معاہدے کی بات کررہے اس میں تیل 150روپے لیٹر ہے، شہباز شریف آئی ایم ایف معاہدے کو چوری کی ڈھال بنارہے ہیں، مستحکم معیشت کا بیڑہ آٹھ ہفتوں میں غرق…
مزید پڑھیے

مہنگائی پیدا اکرنے والاآج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے ، ہم اس کا بویا کاٹ رہے ہیں یہ کانٹے عمران نیازی کے بچھائے ہوئے ہیں ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی…
مزید پڑھیے

ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا؟چوہدری حسین الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری حسین الہٰی کا کہنا ہے کہ اب مہنگائی مارچ کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ق لیگ کے ایم این اے نے کہاکہ ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا ،اب…
مزید پڑھیے

آرمی چیف کے قائم کردہ ’’کور سیل ‘‘ نے فیٹف کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل میں آرمی چیف کے قائم کردہ 'کور سیل' نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پرعرب ممالک کا شدید احتجاج، بائیکاٹ مہم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں بھارتی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم شروع کردی گئی ہے۔…
مزید پڑھیے