براؤزنگ ٹیگ

america

امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے بھرپور تعاون کرنے کو تیار

نیویارک ( نیوز ڈیسک) امریکا پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ…
مزید پڑھیے

بائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی کال آئی تو شکریہ نہ آئی تو بھی شکریہ۔انہوں نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ بیرونی سازش کے ساتھ مل کر حکومت حاصل کرنے سے بڑا کفر نہیں، نیشنل سیکیورٹی…
مزید پڑھیے

عمران خان حکومت ہٹائے جانے سے متعلق امریکی دفاعی تجزیہ کار کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو ہٹائے جانے سے متعلق امریکی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں امریکہ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ ملٹری تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کو ایک ٹی وی انٹرویو کے…
مزید پڑھیے

بیرون ملک مقیم پاکستانی ان چور حکمرانوں کو اپنی توہین سمجھتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ان چور حکمرانوں کو اپنی توہین سمجھتے ہیں ، امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے ‘ جس کی 60 فیصد کابینہ ضمانت پر ہے ، امریکہ اور پوری دنیا…
مزید پڑھیے

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی

لندن(نیوز ڈیسک) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی ۔ اپنے شو دی مدر آف آل ٹاک شوز ود جارج گیلوے میں جارج گیلوے نے پاکستانی حالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے…
مزید پڑھیے

امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے کہا ہے کہ امریکہ مسلسل کہہ رہا ہے کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں کہ امریکہ کی مداخلت…
مزید پڑھیے

امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان اور الہان عمر کی ملاقات پر ردعمل آگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان اور الہان عمر کی ملاقات پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ الہان عمر پاکستان میں بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کر رہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…
مزید پڑھیے

پاک افواج کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امید ہے یہ جاری رہیں گے،ترجمان پینٹا گون

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں ، پاک افواج کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں‘ امید ہے یہ جاری رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے…
مزید پڑھیے

او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں، تم ہو کون ہمیں معاف کرنے والے؟عمران خان

پشاور (نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں، تم ہو کون ہمیں معاف کرنے والے؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد پشاور میں پہلے جلسے سے خطاب کیا۔ جلسے سے خطاب کے…
مزید پڑھیے

ہم امریکا کے ساتھ اہم تعلقات کو مزید گہرا کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم آفس کا اعلامیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔اعلامیے میں وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے طویل مدتی تعلقات کی تجدید نو کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ہماری نئی حکومت…
مزید پڑھیے