براؤزنگ ٹیگ

america

امریکی حمایت یافتہ حکومت کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئےتمام پاکستانیوں کا شکریہ،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی حمایت یافتہ حکومت کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئےتمام پاکستانیوں کی حمایت اور جذبات کے زبردست اظہار کے لیے آپ کا شکریہ ،جو مقامی میر جعفروں کی طرف سے ضمانت پر رہائی پانے والے بدمعاشوں کے گروہ کو اقتدار میں…
مزید پڑھیے

امریکا نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات مسترد کر دئیے،دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات مسترد کر دئیے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ دو ٹوک الفاظ میں کہتی ہوں کہ ان الزامات میں…
مزید پڑھیے

کہا گیا اگر عمران خان ہار گیا تو پاکستان کو معاف کردیا جائےگا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ان کو میسج بھیجا ہم تو غلام ہیں، کہا گیا اگر عمران خان ہار گیا تو پاکستان کو معاف کردیا جائےگا، ان کو پتا تھا کس نے اچکن سلوائی ہوئی ہے، شہباز شریف نے شیروانی سلوائی ہوئی تھی، کیا…
مزید پڑھیے

اپوزیشن نے کبھی نیوٹرل میچ نہیں کھیلا، یہ ای وی ایم اور اورسیز ووٹنگ ریورس کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو بعدنماز عشاء پرامن احتجاج کی کال دے دی ، انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو بالکل تسلیم نہیں کروں گا، قوم میں نکلوں گا، اپوزیشن نے کبھی نیوٹرل میچ نہیں کھیلا،یہ ای وی ایم اور اورسیز ووٹنگ…
مزید پڑھیے

کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہوئی، انصاف کے ادارے سنجیدہ نظرنہیں آئے، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہوئی، بھیڑ، بکریوں کی طرح ایم این ایز کی بولیاں لگائی گئیں، سب کچھ کھلےعام ہوا انصاف کے ادارے سنجیدہ نظرنہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیے

امریکہ آئین کی بالادستی ساتھ ہے،امریکا نے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز خط کے الزامات پھر مسترد کردیے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ آئین کی بالادستی کے ساتھ ہے، یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کے دوسرے ممالک کیلئے بھی ہیں، ہم کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے،امریکا نے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز خط کے الزامات پھر مسترد کردیے۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیے

روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی ۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لئے…
مزید پڑھیے

پاکستان کے اندرونی معاملات میں نا مداخلت کررہے ہیں نا ہی کسی قسم کی کوئی دھمکی دی ،امریکہ کا ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے امریکا کو شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، تاہم امریکہ نے پاکستان کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نا مداخلت کررہے…
مزید پڑھیے

اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان کا امریکہ سے شدید احتجاج

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان نے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پرامریکہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی…
مزید پڑھیے

عمران خان کا بین الاقوامی سازش کا الزام ،امریکا اور یورپی یونین کا ردعمل آگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی عالمی سازش ہو رہی ہے اور انہیں دھمکی آمیز خط ملا ہے جبکہ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مبینہ خط نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فورم پر بھی نہیں لایا گیا۔جنگ کی رپورٹ…
مزید پڑھیے