براؤزنگ ٹیگ

ahsan iqbal

عمران خان قیامت تک سڑکوں پر دھکے کھائےگا اقتدار میں نہیں آسکتا،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان قیامت تک سڑکوں پر دھکے کھائےگا اقتدار میں نہیں آسکتا، عمران خان اپنے مقصد کیلئے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، کرکٹرماجد خان سے لے کرجہانگیرترین اور…
مزید پڑھیے

ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کاواقعہ، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو برقع پہننے کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گذشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں خاتون کی بدتمیزی کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اور بچے احسن اقبال کو…
مزید پڑھیے

یونین کونسل نہ چلانے کا تجربہ رکھنے والے عمران نیازی کو وزیراعظم بنایا گیا،احسن اقبال

جہلم(نیو ز ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یونین کونسل نہ چلانے کا تجربہ رکھنے والے کوعمران نیازی کو وزیراعظم بنایا گیا،عمران خان نے کوئی دیوار ،کوئی موڑ نہیں چھوڑا جہاں معیشت کی گاڑی کھائی میں نہیں پھینکی، معیشت کا انجن…
مزید پڑھیے

آسٹریلیا میں ایک وزیر نے بجلی بحران پر ایک بلب بند کرنے پر کہی تو کسی نے مذاق نہ بنایا،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے چائے کم پینے کا مشورہ دینے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ احسن اقبال نے چند روز قبل موجودہ معاشی حالات کے تناظر میں عوام سے اپیل کی تھی کہ…
مزید پڑھیے

دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کر کے ترقی کی،احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کر کے ترقی کی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر…
مزید پڑھیے

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں کم کردی جائیں گی،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے تیل خریدنے کی صورت عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ملک میں موجود آئل ریفائنریز روسی تیل کیلئے سازگار نہیں، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں کم…
مزید پڑھیے

ہوائی جہاز کرائے پر دینے کا فیصلہ کمپنی کو کرنا ہے آپ کو نہیں،عمر ایوب خان نے احسن اقبال کو آڑے…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کراچی جلسے میں شرکت کے لیے چارٹر طیارہ فراہم کرنے والی کمپنی پر تنقید کرنے کی وجہ سے عمر ایوب خان نے احسن اقبال کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب…
مزید پڑھیے

احسن اقبال عمران خان کو طیارہ فراہم کرنے پرپبلک کمپنی پرچڑھ دوڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کراچی جلسے میں شرکت کے لیے چارٹر طیارہ فراہم کرنے والی کمپنی پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے کراچی جلسے میں شرکت کے لیے…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی طرف سے استعفوں کے اعلان پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کے اعلان پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا ‘ احسن اقبال کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفے دیے تو ان حلقوں میں اپوزیشن کی جانب سے متحدہ امیدوار سامنے لائیں گے اور ضمنی…
مزید پڑھیے

ن لیگ کا عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان، فواد چودھری اور…
مزید پڑھیے