براؤزنگ ٹیگ

russia

روس کے 9 ہزار فوجی مار دیئے، یوکرین کے صدر کا دعویٰ

کیف(نیوز ڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ روس کے یوکرین پر…
مزید پڑھیے

صدر پیوٹن نے دھمکی پر عمل کردیا، یوکرین کے بعد روسی لڑاکا طیارے ایک اوریورپی ملک میں گھس گئے

سٹاک ہوم،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین کے خلاف جنگی کارروائیوں میں مصروف روس کے جنگی طیارے سویڈن کی فضائی حدود میں بھی پہنچ گئے تاہم سویڈش ایئرفورس کے طیارے حرکت میں آنے کے بعد یہ چاروں طیارے واپس آگئے،یہ دعوی سویڈیش ایئرفورس نے کیا۔ ڈیلی…
مزید پڑھیے

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا فوجی اور لڑاکا طیارے بھیجنے سے انکار

برسلز (این این آئی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کرے اور اپنی فورسزکا…
مزید پڑھیے

پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

اسلام آباد (اے ایف پی) یورپی یونین کے ممالک کے سفارتکاروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کی حمایت کریں، اس سے قبل اسلام آباد یوکرینی بحران سے متعلق قرارداد سے…
مزید پڑھیے

بہت سے لوگوں نےکہا کہ روس نہ جائیں، میں نےکہا اب دورہ منسوخ کرنا نامناسب ہوگا، وزیراعظم عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعت مسلم لیگ(ق) کو چین اور روس کے دورے پر اعتماد میں لیا، انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کہا کہ روس نہ جائیں، میں نے کہا اب دورہ منسوخ کرنا نامناسب ہوگا، جس پرچودھری شجاعت نے کہا کہ آپ نے…
مزید پڑھیے

اگر ہم سبسڈی نہ دیں تو پٹرول کی قیمت 220 روپے تک ہو جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حکومت ہرماہ 70 ارب کی سبسڈی دیتی ہے، اگر ہم سبسڈی نہ دیں تو پٹرول کی قیمت 220 روپے تک ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے اہم خطاب کیا گیا۔ قومی میڈیا پر نشر ہونے…
مزید پڑھیے

روس کا دورہ اس لیے کیا کیونکہ ہمیں 20 لاکھ ٹن گندم خریدنی ہے، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں بہت تیزی سے صورت حال بدل رہی ہے، جس کے اثرات پاکستان پر پڑ رہے ہیں، میں نے چین اور روس کا دورہ کیا اور سفارتی صورت حال کو قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔قوم سے خطاب میں عمران خان…
مزید پڑھیے

یوکرین میں چیچنیا کی فوج تعینات، یوکرینی اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں،چیچنیا کے رہنما کا پیغام

ماسکو(این این آئی)روس کی جمہوریہ چیچنیا کے رہ نما اور روسی صدر ولادی میرپوتین کے اتحادی رمضان قادروف نے چیچن جنگجوئو ں کی یوکرین میں تعیناتی کی تصدیق کی ہے اوریوکرینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

چیچنیا کا روس کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

ماسکو (این این آئی)روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دیدیا۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ…
مزید پڑھیے

یوکرین کے مشہور چرنویل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکار کا اخراج شروع ہو گیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین کے مشہور چرنویل ایٹمی پلانٹ پر روس نے قبضہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہو گیا ہے، اس حوالے سے یوکرین کی نیوکلیئر ایجنسی کا کہنا ہے کہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا…
مزید پڑھیے