چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے،دربار بابا فرید پر حاضری دی
پاکپتن (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکپتن پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے سربراہ کی آج پاکپتن آمد ہوئی۔عمران خان نے پاکپتن میں دربار بابا فرید پر حاضری دی۔دربار پر موجود لوگ چئیرمین پی ٹی…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے