براؤزنگ ٹیگ

price

حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی…
مزید پڑھیے

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نواز شریف

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ کردیا ، ملک کو اتحادیوں سے مل کر مشکلات سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ، تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے دورے پر موجود ن…
مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک نے 5 روپے 31 پیسے فی یونٹ…
مزید پڑھیے

وزیرخزانہ نے پیٹرول سستا کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب ہم عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو دیکھ رہے ہیں ، اور یقین دلاتے ہیں اگر تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کم ہوئیں تو پاکستان میں جو کرسکتے ہوئے وہ کریں گے، مفتاح اسماعیل نے…
مزید پڑھیے

پٹرول کی قیمت میں مزید 65روپے اضافہ ہوگا، حکومتی منصوبہ بندی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید 65 روپے کا اضافہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ 35 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ، 17 فیصد سیلز ٹیکس لیں گے۔شوکت ترین نے کہا کہ یہ حکومت کتنی تجربہ کار…
مزید پڑھیے

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان- جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کر سکتے وہ 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں ، ان کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر انہیں بھی ماہانہ 2…
مزید پڑھیے

غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی ہوگئی، قیمت میں ہزاروں روپے تک کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)غریب عوام کا آخری سہارا اور سستی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافے کے بعد اب غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی ہے۔شہرقائد میں سائیکل کی قیمت ایک سے…
مزید پڑھیے

دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جو مہنگا پٹرول خرید کے سستا فروخت کرے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت ڈوب جاتی، پاکستان کو بربادی و تباہی اور دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے…
مزید پڑھیے

ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ پرپیٹرول کی قیمت بڑھانے کی بجائے کم کی تھی،عمران خان

بونیر (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ پرپیٹرول کی قیمت بڑھانے کی بجائے کم کی تھی،ہمارے ساڑھے3سالوں میں آٹا 326 جبکہ 2ماہ میں 422روپے بڑھ گیا،دوماہ میں چاول 55روپے، گھی…
مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافہ ،حکومت نے عوام پرایک اور بم گرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے اس منظوری کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کردیا جس کے بعد حکومت کی جانب سے قیمت بڑھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق نیپرا…
مزید پڑھیے