براؤزنگ ٹیگ

price

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے کمی کر دی ہے ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت 218 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔ گھریلو سلنڈر 30 اور کمرشل 114 روپے سستا ہو گیا ہے،گھریلو…
مزید پڑھیے

ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا 110روپے کلو ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں آٹا 110روپے کلو ہو گیا۔ 75سالہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 5کلو آٹے کا تھیلا گزشتہ روز 550روپے کا لوگ خریدنے پر مجبور ہو گئے حالانکہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں 5کلو اسی آٹے کا…
مزید پڑھیے

ایک دن میں سونے کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافے کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایک دن میں سونے کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک دن میں سونے کی قیمت میں ساڑھے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ، جو کہ ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں ہونے…
مزید پڑھیے

ملک میں گیس کی قیمت 335 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ای سی سی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ای سی سی کے مطابق ملک میں گیس کی قیمت 335 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ۔گھریلو صارفین کے لیے 43 سے 335 فیصد تک…
مزید پڑھیے

ماہرین نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 1 ہزار روپے ہو جانے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرول کی فی لیٹر قیمت 1 ہزار روپے ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے ملک میں پٹرول کی قیمت میں خوفناک اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے…
مزید پڑھیے

اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک روپے 66 پیسے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے 62 پیسے مہنگی کردی گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک روپے 66 پیسے مہنگی…
مزید پڑھیے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربااضافے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے کل یکم جولائی سے بجلی کی قیمت بیک وقت 8 روپے فی یونٹ بڑھانے کی بجائے مرحلہ وار بڑھا نے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق آج یکم جولائی سے بجلی کے نرخ ساڑھے تین روپے فی یونٹ جبکہ یکم اگست سے بجلی کے نرخ…
مزید پڑھیے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید اضافہ کر دیا، وزیر اعظم نے اوگرا کی سمری منظور کر لی، فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا،…
مزید پڑھیے

آٹے کی قیمت میں فی من 80روپے اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں چکی آٹامالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 2روپے اضافہ کردیا جس سے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت 98روپے سے بڑھ کر 100روپے ہو گئی ہے ۔آٹا چکی مالکان کے مطابق گندم ،پٹرولیم…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی، عمر ایوب کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ بحران شدید ہوتا جارہا ہے جبکہ…
مزید پڑھیے