براؤزنگ ٹیگ

pml n

پی ٹی آئی رہنما قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل

لاہور( نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے حلقہ 237 سے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔وہاڑی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما قاسم خان نے گروپ سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ن لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ سے ملاقات میں قاسم خان نے…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے بہت سے ایم این اے ہمارے ساتھ ہیں،احسن اقبال

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کے حق میں ووٹ دیں گے ، پی ٹی آئی کے بہت سے ایم این اے ہمارے ساتھ ہیں اور تحریک عدم…
مزید پڑھیے

حکومت کے 30 سے 35 اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، رانا تنویر حسین کا دعویٰ

مریدکے (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جن کا عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا۔مریدکے میں اپنے ڈیرہ پر میڈیا سے…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں،راناثناءاللہ کا دعویٰ

لاہور( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کےسینئررہنما رانا ثناء اللہ نے حکومت جماعت کے رہنماؤں سے رابطے میں ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی۔ پریس…
مزید پڑھیے

سابق ایم پی اے اور دیگر لیگی رہنمائوں کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنماؤں نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے ن لیگ اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی۔ملاقات میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔اس…
مزید پڑھیے

ایم کیوایم کا ن لیگی قیادت سے ملاقات میں حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا ہے، ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کوحکومت نہیں کرنی آتی،ان کا صبح ایک اور رات کو دوسرا فیصلہ ہوتا ہے، ملکی…
مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو کورونا ہوگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا تو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف…
مزید پڑھیے

پرویز خٹک کی گفتگو پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ ہے،اب اور لوگ بھی بولیں گے، محمد زبیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی گفتگو پی ٹی آئی چھوڑنے کا اشارہ ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے لیے مضبوط کا لفظ بھی استعمال نہیں کرنا…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پرویز خٹک کے بھانجے کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کے بھانجے جلال خٹک نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تخت بھائی میں پی ٹی آئی کے مضبوط ستون اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجے،سابق امیدوار قومی اسمبلی…
مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطورسینیٹر رکنیت بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطورسینیٹر رکنیت بحال کردی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسحاق ڈار کی رکنیت بحال کی،اسحاق ڈار کی 9 مارچ 2018 سے رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیے