براؤزنگ ٹیگ

pml n

ہم پر امن لوگ ہیں ورنہ گورنر کو باہر نکالنا ہمیں آتا ہے،ن لیگ کی گورنر پنجاب کو دھمکی

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پر امن لوگ ہیں ورنہ گورنر ہاؤس سے گورنر پنجاب کو باہر نکالنا ہمیں آتا ہے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم آئین و قانون کی بالادستی پر قائم ہیں…
مزید پڑھیے

مونس الٰہی کا ن لیگ پر ان کے خاندان کے خلاف سازش کا الزام

گجرات ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے مسلم لیگ ن پر ان کے خاندان کے خلاف سازش کا الزام عائد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے خاندان میں جو خلا پیدا کرنے کی…
مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک وفاقی کابینہ میں شامل ، لیگی رہنما نے تصدیق کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اوکاڑہ میں پارٹی کا شیڈول پروگرام تھا میں وہاں موجود…
مزید پڑھیے

عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کرکے ہی دم لیں گے،پرویز الہیٰ

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کرکے ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ علیم خان اور حمزہ…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی طرف سے استعفوں کے اعلان پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کے اعلان پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا ‘ احسن اقبال کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفے دیے تو ان حلقوں میں اپوزیشن کی جانب سے متحدہ امیدوار سامنے لائیں گے اور ضمنی…
مزید پڑھیے

لندن میں پی ٹی آئی کارکنان نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر جمع، تصادم کا خدشہ، پولیس ہائی الرٹ

لندن (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے خلاف لندن میں پی ٹی آئی کارکنان کا نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولیس الرٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق لندن: لندن کے علاقے ایون فیلڈ میں…
مزید پڑھیے

وطن واپسی کی تیاریاں مکمل، جہانگیر ترین کا آئندہ کی سیاست ن لیگ کیساتھ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ کی سیاست مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین پاکستان واپسی پر (ن) لیگی قیادت سے بھی باضابطہ ملاقات کریں گے۔ترین گروپ کے…
مزید پڑھیے

ن لیگ کا عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان، فواد چودھری اور…
مزید پڑھیے

امید ہے ترین اور علیم گروپ پنجاب میں ساتھ دے گا، چودھری پرویزالٰہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نامزد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ امید ہے ترین اور علیم گروپ پنجاب میں ساتھ دے گا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، پنجاب کی کابینہ وزیراعظم سے مشاورت کرکے بنائیں گے۔اے آر نیوز کے…
مزید پڑھیے

ن لیگ کو اپنے گھر لاہور سے بڑا جھٹکا، سینئرلیگی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، ن لیگی رہنماء نے وفاقی وزیر شفقت محمود سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا، پی ٹی آئی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)…
مزید پڑھیے