براؤزنگ ٹیگ

pml n

نواز شریف علاج کروا کر ہی آئیں گے اس سے پہلے نہیں،شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مسلم لیگ ن کے سینئیر…
مزید پڑھیے

بلال یاسین کو 3 گولیاں لگیں،ایک گولی ٹانگ اور 2 گولیاں پیٹ میں لگیں

لاہور(نیوز ڈیسک)بلال یاسین کو 3 گولیاں لگیں، حالت خطرے سے باہر ہے، لیگی رہنما کو ایک گولی ٹانگ اور 2 گولیاں پیٹ میں لگیں، رکن اسمبلی میو ہسپتال کی ایمرجنسی منتقل، آپریشن کیلئے سرجن ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے…
مزید پڑھیے

نواز شریف نے مجھ سے نہیں کہا کہ وہ آ رہے ہیں یا نہیں،ایاز صادق

اسلام آبا د(نیوز دیسک) مسلم لیگ ن کےسینر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اپنے ہی بیان سے مُکر گئے اور صفائیاں پیش کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے…
مزید پڑھیے

کہتا تھا آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے خودکشی کرلوں گا، نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کہتا تھا آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے خودکشی کرلوں گا، ہم تو انتظار کررہے ہیں کب خودکشی کرے گا، لیکن خود…
مزید پڑھیے

ن لیگی رکن اسمبلی نے راہیں جدا کرلیں، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اظہر عباس چانڈیا نے چوک سرور…
مزید پڑھیے

ن لیگ پنجاب سے استعفے دے ہم ایک گھنٹے میں سندھ سے استعفے دے دیں گے،پیپلزپارٹی کی ن لیگ کو پیشکش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب سے استعفے دے ایک گھنٹے میں ہم سندھ سے دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز کے نتائج وہی آئے جو…
مزید پڑھیے

بلاول بھٹو نے ن لیگ کو حکومت کا سہولت کار قرار دیدیا

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں سے خطاب میں مسلم لیگ ن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ اپوزیشن کا کردار ادا کریں یا اعلان کریں حکومت کے سہولت کار ہیں، ہم نے لانگ مارچ کا اعلان کیا آپ اس…
مزید پڑھیے

شہباز شریف کو آگے لائیں ورنہ دیر ہو جائے گی، سینئرپارلیمنٹیرینز کا نوازشریف کو مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی نعیم اشرف نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ن لیگ کے سینئر پارلیمنینٹرین نے نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ میں شکست کے بعد بھی پالیسی نہ بدلی تو پارٹی بکھر جائے گی۔سینئر پارلیمنٹیرینز…
مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ پی ٹی آئی 6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں جیتی،نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، مسلم لیگ ن کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ پی ٹی آئی کی 6 لاکھ ووٹوں سے 26…
مزید پڑھیے