براؤزنگ ٹیگ

no confidence

عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس خالی کر دیا،چیف سیکرٹری نے بھی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم ہاوس خالی کر دیا، وزیر اعظم اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے، چیف سیکرٹری اعظم خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل قومی…
مزید پڑھیے

اپوزیشن کا رات 12 بجے تک انتظار کرو کی پالیسی پر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن کے مابین قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ اپوزیشن انتظار کرے گی کسی غلط اقدام کا بہانہ فراہم نہیں کرے گی۔اپوزیشن نے اتفاق کیا…
مزید پڑھیے

وزیراعظم نے شاہ محمود قریشی کو 3 گھنٹے تقریر کرنے کی ہدایت کی،حامد میرکا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو 3 گھنٹے تقریر کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کیے جانے کے بعد اہم…
مزید پڑھیے

آج شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں،پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں،عامر لیاقت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ آج شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں، پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں۔انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال کے جواب…
مزید پڑھیے

آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا مشکل ہے،اجلاس ملتوی بھی کیا جا سکتا ہے،فواد چوہدری کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا مشکل ہے ، چاہتے ہیں سارے معاملے پر بحث کی جائے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا معاملے کو پارلیمان میں پیش کریں گے اور بحث…
مزید پڑھیے

قومی اسمبلی اجلاس،اپوزیشن کا تحریک انصاف کے منحرف اراکین سے ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔اپوزیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف اراکین سے ووٹ نہ لینے کا مقصد انہیں ممکنہ نااہلی سے بچانا…
مزید پڑھیے

آج عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہوئی تو توہین عدالت لگے گی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا موقف سامنے آ گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو بتا دیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، آج ووٹنگ ناگزیر ہے،…
مزید پڑھیے

عدم اعتماد پر ووٹنگ، اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دئیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد…
مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی بحال کروانے کا حل بتا دیا- 1988میں بلوچستان اسمبلی کو توڑا گیا تھا، اگلے ہی دن ہم ہائیکورٹ گئے تھے، عدالت نے اسمبلی بحال کردی تھی، جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے عمران خان نے ڈکٹیٹرز کو…
مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اسے غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی…
مزید پڑھیے