عمران خان کو ناقص کاکردگی کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا،وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کوناقص کارکردگی کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عجیب بات ہے کہ عمران خان…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے