براؤزنگ ٹیگ

ayaz sadiq

سردار ایازصادق اورخواجہ سلمان رفیق کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرسردار ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں، سردار ایازصادق اور سلمان رفیق نے انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے استعفا دیا، دونوں لیگی رہنماء کل سے ضمنی انتخابات میں بھرپور مہم چلائیں…
مزید پڑھیے

ایازصادق کی مفتاح اسماعیل کو ڈاکوؤں سے تشبیہ دینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایازصادق کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ڈاکوؤں سے تشبیہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن…
مزید پڑھیے

ایاز صادق کی اپوزیشن میں بیٹھنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی ریفرنس کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار ایاز صادق نے اپوزیشن میں بیٹھنے پر جماعت اسلامی کے ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی ریفرنس کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے…
مزید پڑھیے

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا خط پر پارلیمان کی سلامتی کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنگ دینےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی خط کے معاملے پر پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بریفنگ میں سربراہان مسلح افواج ، ڈی جی آئی…
مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد لانے کا مقصد صرف شہباز شریف کو منتخب کرانا نہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائد ایوان کے انتخاب میں شہباز شریف کی حمایت کریں گے، تحریک عدم اعتماد لانے کا مقصد صرف شہباز شریف کو منتخب کرانا نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بننے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیے

ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا ہے نا کبھی رہ پائے گا، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر مریم نواز کا…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیر کی مختصر ویڈیو جاری کی۔…
مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد کامیاب، نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔ذرائِع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 12 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں…
مزید پڑھیے

مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ عمران خان نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،علی محمد خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت قربان کردی لیکن امریکی غلامی قبول نہیں کی وہ جلد دو تہائی اکثریت سے دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔عمران خان کے…
مزید پڑھیے

شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔انہوں…
مزید پڑھیے

نوجوانوں کو پیغام ہے کہ کوئی چیز ناممکن نہیں کیونکہ جمہوریت بہترین انتقام ہے،بلاول بھٹو کا قومی…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہاکہ ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘، پاکستان میں پہلی بارعدم اعتماد کامیاب کرکے تاریخ رقم ہوئی ہے۔انہوں…
مزید پڑھیے