براؤزنگ ٹیگ

wife

پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت کی دانیہ کو بڑی پیشکش

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت کی دانیہ کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ایم این اے عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ دانیہ اگر واپس آجاتی ہیں تو میں ملک نہیں چھوڑوں گا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اب یہاں نہیں رکوں…
مزید پڑھیے

عامر لیاقت نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر ان فالو کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو سوشل میڈیا پر اًن فالو کردیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ…
مزید پڑھیے

شوہر نے بیوی کو مار کر نعش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں شوہر نے بیوی کو مارنے کے بعد لاش سسرال بھیج دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر شوہر نے بیوی کو بےدردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نثار نامی ملزم نے اپنی…
مزید پڑھیے

پیکا قانون سوشل میڈیا پرغیرمہذب اورغیراخلاقی گند کو روکنے کیلئے لارہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیکا قانون سوشل میڈیا پرغیرمہذب اورغیراخلاقی گند کو روکنے کیلئے لارہے ہیں، کرپٹ سربراہ کو میڈیا سے کوئی خطرہ نہیں، پہلے کہا وزیراعظم نے بنی گالہ میں غلط کام کیا، پھر کہا بیوی گھر چھوڑ…
مزید پڑھیے

ماں کو ابتر حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے بیویوں کو طلاق دیدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) الجزائر میں 3 بھائیوں نے بوڑھی ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم اور ابتر حالت میں دیکھ کر اپنی بیویوں کو اسی وقت طلاق دیدی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق الجزائر میں تین بھائی ملازمتوں سے واپس پہنچے تو ضعیف اور بیمار ماں کو…
مزید پڑھیے

عامر لیاقت کی تیسری شادی پرسابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر ان کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔گذشتہ روز انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے قرآن کریم کی…
مزید پڑھیے

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ایک اور شادی کی اجازت دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین کو ان کی تیسری اہلیہ نے ایک اور شادی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کی تیسری…
مزید پڑھیے

سندھ کی خاتون نے شوہر کو جگر عطیہ کرکے محبت کی لازوال داستان رقم کردی

گمبٹ (نیوز ڈیسک)سندھ میں محبت کی لازوال داستان سامنے آگئی، بیوی نے شوہر کو جگر عطیہ کردیا۔گمبٹ کے اسپتال میں بھٹ شاہ کے رہائشی شوہر کی کامیاب پیوندکاری کی گئی۔ بیوی نے بتایاکہ سب کچھ شوہر ہے، بیمار شوہر کو بچانے کے لئے جسم کے سارے اعضا بھی…
مزید پڑھیے

والدین کی دعاؤں کے صلے میں حریم شاہ جیسی بیوی ملی،شوہر بلال شاہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ہمراہ اُردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران بلال شاہ نے بتایا کہ انہوں نے حریم شاہ کو ہر چیز کی آزادی دی ہوئی ہے اور ان پر کسی قسم کی کوئی پابندی…
مزید پڑھیے

اگر بیوی الگ رہنے کا مطالبہ کرے تو یہ بھی شوہر کی ذمہ داری، سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (یواین پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس میں کہا کہ بچوں کی کفالت باپ کی ذمہ داری ہے چاہے باپ کا کوئی روزگار نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہاولپور کے رہائشی غلام دستگیر کی بچوں کی کفالت کی رقم کم کرنے کی…
مزید پڑھیے