براؤزنگ ٹیگ

punjab assembly

عمران خان وزیر علیٰ پنجاب کی کرسی پر کیوں بیٹھے؟معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں…

لاہور (نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنا مسلم لیگ ن کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے سے متعلق معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرا دی۔ ن لیگ نے عمران خان…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کی گنتی کا عمل مکمل،حمزہ شہباز کو 179 اور چوہدری پرویزالہیٰ کو…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد…
مزید پڑھیے

آج کا اجلاس ہی غیرقانونی تھا توپھروزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن کیسا؟ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کل سے میں اسپیکر ہوں اور کسٹوڈین آف ہاؤس ہوں، آج کا اجلاس غیرقانونی تھا، جب کچھ ہوا ہی نہیں تووزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن کیسا؟ کل سے بطور اسپیکر خود فیصلے…
مزید پڑھیے

میرے ساتھ ظلم کی انتہا کردی گئی، میرا بازو توڑ دیا گیا، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ میرے ساتھ ظلم کی انتہا کردی گئی، میرا بازو توڑ دیا گیا، انہوں نے میری اچھائی کا اچھا بدلہ دیا ،یہ اپنی طرف سے مجھے ختم کرکے گئے ، یہ سب…
مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر کی اسمبلی اجلاس دوبارہ بلانے کی ہدایت، پولیس کی بھاری نفری تعینات

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ مجھے زدوکوب کرکے امن وامان سبوتاژ کیا گیا، وزیراعلیٰ کے انتخاب کا اجلاس آج ہی ہوگا، تشدد میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی…
مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس داخل، گرفتاریاں شروع، متعددپی ٹی آئی ارکان گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں گرفتاریاں شروع ہو گئیں۔ پولیس 3 سے 4 پی ٹی آئی کے ارکان کو گرفتار کر کے لے گئی۔ ایوان میں ہنگامہ آرائی کے موقع پر پولیس پنجاب اسمبلی کی بلڈنگ میں داخل ہوئی۔سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی اسمبلی میں داخل…
مزید پڑھیے

حکومتی ارکان کی دوست مزاری کیساتھ بدسلوکی پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں آج انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو ملے۔حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کیا گیا، ان کے بال نوچے گئے۔سیکیورٹی اہلکار بمشکل دوست مزاری کو ایوان سے باہر لے جانے میں کامیاب ہوئے۔اس…
مزید پڑھیے

عمران خان کو پیغام دیتی ہوں کہ تم یہ گیم ہار چکے ہو،پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس کےبعد مریم نواز کی…

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے پنجاب کا مینڈیٹ چرانے کا بدلہ لے لیا ہے،عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو پیغام دیتی ہوں کہ تم یہ گیم ہار چکے ہو، عمران خان آئین توڑنے والا پہلا سویلین…
مزید پڑھیے