ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں، علی محمد خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) استعفیٰ کسی بھی سیاست دان کا ہتھیار ہوتا ہے لیکن اِس وقت قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مطلب اپوزیشن کو فِری ہینڈ دینا ، ہمارے 95 فیصد ارکان استعفوں کے خلاف ہیں، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا اہم بیان۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے