براؤزنگ ٹیگ

national assembly

اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکربیٹھیں تو استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا، ان کی دونمبری دیکھو 11ارکان کے فیصلے…
مزید پڑھیے

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےتحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری، علی محمد خان، فرخ حبیب سمیت 11 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کروانے کیلئے الیکشن…
مزید پڑھیے

قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کر لی گئی۔تفصیلات کےمطابق پٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور ہو گئی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…
مزید پڑھیے

ایاز صادق کی اپوزیشن میں بیٹھنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی ریفرنس کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار ایاز صادق نے اپوزیشن میں بیٹھنے پر جماعت اسلامی کے ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی کو نااہلی ریفرنس کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے…
مزید پڑھیے

جس دن قومی اسمبلی گیا وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا،پی ٹی آئی رہنما…

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فہیم خان کا کہنا ہے کہ جس دن قومی اسمبلی گیا وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا۔فہیم خان کا کہنا ہے کہ کراچی والے اس مچھڑ کی حرکتوں سے نہیں ڈرے۔راناثناء اللہ نے ماؤں ،…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے 30 ارکان قومی اسمبلی استعفوں پر تذبذب کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومتی پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 30 کے قریب ارکان مستعفی نہیں ہونا چاہتے، اور استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرنے اعلان ہی ان ارکان کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز…
مزید پڑھیے

جتھے کا سربراہ سن لے اس جتھے کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جتھے کا سربراہ سن لے اس جتھے کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں،میں بات چیت کے لیے کمیٹی…
مزید پڑھیے

راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نامزد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر منظوری دی گئی ہے ، اس عہدے کے لیے راجہ ریاض کی 16…
مزید پڑھیے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت،چالان سے رکن قومی اسمبلی جام کریم ، ایم پی اے جام اویس سمیت 8…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا۔چالان سے رکن قومی اسمبلی جام کریم ، ایم پی اے جام اویس سمیت 8 افراد کے نام خارج کر دئیے…
مزید پڑھیے

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا خط پر پارلیمان کی سلامتی کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنگ دینےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی خط کے معاملے پر پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بریفنگ میں سربراہان مسلح افواج ، ڈی جی آئی…
مزید پڑھیے