براؤزنگ ٹیگ

nation

عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن نتائج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز3 ووٹوں کی برتری سے…
مزید پڑھیے

وزیراعظم دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلاتا ہے تو پوری قوم کو ذلیل کرتا ہے، عمران خان کا خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلاتا ہے تو پوری قوم کو ذلیل کرتا ہے، آج ہمارے لیڈرکہتے ہیں ہم بھکاری ہیں، اس لیےامریکا کی غلامی کررہے ہیں دوسراکہتا ہے ہم وینٹی…
مزید پڑھیے

احتجاج کی کال پر عوام باہر نکل آئی، عمران خان نے خصوصی شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اتوار کو بڑی تعداد میں باہر نکل کر احتجاج کرنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر گذشتہ روز مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مختلف…
مزید پڑھیے

کہا گیا اگر عمران خان ہار گیا تو پاکستان کو معاف کردیا جائےگا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ان کو میسج بھیجا ہم تو غلام ہیں، کہا گیا اگر عمران خان ہار گیا تو پاکستان کو معاف کردیا جائےگا، ان کو پتا تھا کس نے اچکن سلوائی ہوئی ہے، شہباز شریف نے شیروانی سلوائی ہوئی تھی، کیا…
مزید پڑھیے

اپوزیشن نے کبھی نیوٹرل میچ نہیں کھیلا، یہ ای وی ایم اور اورسیز ووٹنگ ریورس کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو بعدنماز عشاء پرامن احتجاج کی کال دے دی ، انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو بالکل تسلیم نہیں کروں گا، قوم میں نکلوں گا، اپوزیشن نے کبھی نیوٹرل میچ نہیں کھیلا،یہ ای وی ایم اور اورسیز ووٹنگ…
مزید پڑھیے

کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہوئی، انصاف کے ادارے سنجیدہ نظرنہیں آئے، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہوئی، بھیڑ، بکریوں کی طرح ایم این ایز کی بولیاں لگائی گئیں، سب کچھ کھلےعام ہوا انصاف کے ادارے سنجیدہ نظرنہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیے

گھبرانا نہیں ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے صدر مملکت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے خلاف رولنگ دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے، جس کے…
مزید پڑھیے

روس جانے پر اعتراض یوں اٹھایا گیا جیسے ہم ان کے نوکر ہیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روس جانے پر اعتراض یوں اٹھا یا گیاجیسے ہم ان کے نوکر ہیں ، کہا گیا عمران خان نے روس جانے کا اکیلے فیصلہ کیا، جبکہ حکومتی اور عسکری قیادت کی مشاورت شامل تھی، یورپی یونین کے لوگ بھی روس…
مزید پڑھیے