براؤزنگ ٹیگ

minister

آج قانونی مہر لگ گئی کہ حمزہ شہباز آئینی وزیراعلیٰ نہیں تھے،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آج قانونی مہر لگ گئی کہ حمزہ شہباز آئینی وزیراعلیٰ نہیں تھے، لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی ہمارے مئوقف کی تائید کی، حمزہ شہبازکو وزیراعلیٰ نہیں مانتے…
مزید پڑھیے

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری میرے پاس آئی تھی میں نے اس کی مخالفت کی ہے،وزیرصحت

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ہے ۔انہیں معلوم ہے کہ جو وڈیوز آنی ہیں وہ غیر اخلاقی ہیں ۔مہنگائی پر قابو پانا اس حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔اس نمٹنے کے لیے جلد…
مزید پڑھیے

میرا وزیر خارجہ بننا پارٹی کیلئے ہضم کرنا مشکل ہو گا،بلاول بھٹو کا امریکی میڈیا کو انٹرویو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا۔انہوں نے امریکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو…
مزید پڑھیے

تہمتیں آپ کی اپنی عزت کم کرتی ہیں،سابق وزراء کا علیم خان کی پریس کانفرنس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزراء فواد چوہدری اور حماد اظہر نے کہا ہے کہ علیم خان صاحب کی پریس کانفرنس پر سخت افسوس ہوا، عمران خان کی خصوصیت ہے کے اگر ان کا کوئی ساتھی بھی غلط کام کرے تو وہ اسے تحفظ نہیں دیتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
مزید پڑھیے

ترین گروپ سے چوتھے صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)ترین گروپ سے چوتھے صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ آج ایوان وزیر اعلی میں وزیراعظم…
مزید پڑھیے

ٹرائل میں تاخیر، اگر جج تسلی بخش جواب نہ دے سکا تو جج کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ممکن ہو گی

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم نے خبردار کیاہے کہ جھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال تک کی سزا ہوگی اور ضمانت بھی نہیں ملے گی،میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو بالکل کرے، لیکن فیک نیوز نہیں ہونی چاہیے،پیکا آرڈیننس کے تحت جعلی…
مزید پڑھیے

جھوٹی خبر ناقابل ضمانت جرم ہو گاجس کی سزا5سال ہوگی،وزیرقانون

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ کا آرڈیننس جاری ہو رہے ہیں ، آئین میں کہیں دکھا دیں کہ فیک نیوز ٹھیک ہے، پیپلز پارٹی نے اگر اس قانون کو مسترد کر دیا ہے تو کیا وہ فیک نیوز چاہتے ہیں؟۔…
مزید پڑھیے

پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ…
مزید پڑھیے

جو چاہےعورت مارچ کرے ، جو چاہے حجاب مارچ کرے، شیریں مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن پر جو چاہے عورت مارچ کرے، جو چاہے حجاب مارچ کرے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

کرپشن بےنقاب کرنے پر میرے خلاف غلیظ زبان استعمال کی گئی، مراد سعید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ کرپشن بےنقاب کرنے پر میرے خلاف غلیظ زبان استعمال کی گئی،یہ کسی غریب کو برداشت نہیں کرتے، غلیظ گفتگو کیخلاف کاروائی کرنا میرا حق تھا باقی کام متعلقہ ادارے کا…
مزید پڑھیے