براؤزنگ ٹیگ

miftah ismail

وزیرخزانہ نے پیٹرول سستا کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب ہم عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو دیکھ رہے ہیں ، اور یقین دلاتے ہیں اگر تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کم ہوئیں تو پاکستان میں جو کرسکتے ہوئے وہ کریں گے، مفتاح اسماعیل نے…
مزید پڑھیے

وزیرخزانہ نے سرکاری بنگلے کی تزئین وآرائش کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سرکاری بنگلے کی تزئین وآرائش کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ایف سیون میں رہتا ہوں، منسٹرانکلیو والے گھر میں گیا ہی نہیں،کوئی سرکاری گاڑی یا پیٹرول استعمال کررہا ہوں اور…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرولیم سبسڈی پر فیصلے میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے پیٹرولیم…
مزید پڑھیے

عوام پر کچھ نا کچھ بوجھ ڈالنا ناگزیر تھا، قیمتوں میں فوری اضافے کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے تھوڑی سی مہنگائی بڑھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عوام پر کچھ نا…
مزید پڑھیے

مفتاح اسماعیل فیکٹری کے مالک ضرور ہیں لیکن معاشی ماہر نہیں،اسحاق ڈار

لاہور(نیوز ڈیسک)اسحاق ڈار نے اپنی ہی حکومت کے وزیر خزانہ کیخلاف آرٹیکل ٹوئٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس کے بعد انہیں اپنی ہی جماعت…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں کابینہ اراکین کے ہمراہ لندن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔دورہ لندن میں شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزیر احسن…
مزید پڑھیے

71 سال میں لیے گئے تمام قرضوں کا 80 فیصد تحریک انصاف حکومت نے لیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کے بیان پر حکومت کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے گئے تھے ، ہم معیشت…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں معیشت کا برا حال رہا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں معیشت کا برا حال رہا،لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے اور مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگا یا نہیں ؟مفتاح اسماعیل نے حکومتی فیصلہ بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، آئی ایم ایف سے کوئی وعدہ نہیں کیا کہ پٹرول کی قیمت کتنی…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیر خزانہ نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں اور یہ بھارتی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ تعلقات بہتر کرنا چا ہتے ہیں یا نہیں۔…
مزید پڑھیے