براؤزنگ ٹیگ

miftah ismail

عمران خان کے آخری سال میں80 ارب ڈالر کی اشیاء درآمد کی گئیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے آخری سال میں80 ارب ڈالر کی اشیاء درآمد کی گئیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ تھا، موجودہ حکومت نے سیاسی قیمت چکائی اور ملک کو بچایا، اصل چورکے بارے…
مزید پڑھیے

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید اضافہ کر دیا، وزیر اعظم نے اوگرا کی سمری منظور کر لی، فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا،…
مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا، آئندہ دو تین ماہ مشکل ہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، لیکن ہم ڈیفالٹ سے بچ چکے ہیں اور بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ انہوں نے ہم…
مزید پڑھیے

مفتاح اسماعیل کا30 لاکھ دکانوں کو ٹیکس نیٹ سسٹم میں لانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 30 لاکھ دکانوں کو ٹیکس نیٹ سسٹم میں لا آرہے ہیں، دکانوں پرانکم اورسیلزٹیکس فکس کرکے 40 ارب روپے ٹیکس لیں گے، ملک کے ریونیو میں 33 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے ہم نیوز کے…
مزید پڑھیے

قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کر لی گئی۔تفصیلات کےمطابق پٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور ہو گئی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…
مزید پڑھیے

دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک سے اگر قرضہ لینا ہے تو خودداری کی بات نہ کریں،ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے، آئی ایم ایف سے ساتویں اور آٹھویں قسط ایک ساتھ ملے گی،وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کے…
مزید پڑھیے

عیدالاضحی کے بعد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ان کی وزارت رہے یا نہیں اس سے انہیں کوئی مسئلہ نہیں، اسحق ڈار معاشی ٹیم کا حصہ ہیں اور وہ اگر آنا چاہتے ہیں تو خوشی سے آئیں،عیدالاضحی کے بعد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی ،جولائی…
مزید پڑھیے

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا،وزیرخزانہ کاکہناہے کہ یکم جولائی سے پیٹرول کے نرخ مزید بڑھا دئیے جائیں گے،وزیر خزانہ نے ہم نیوز کے پروگرام ہم مہربخاری کے ساتھ میں بات چیت کے دوران…
مزید پڑھیے

مفتاح اسماعیل کی چھٹی ،اب ان کی جگہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’مہنگائی اور ملکی معیشت کو…
مزید پڑھیے

ایازصادق کی مفتاح اسماعیل کو ڈاکوؤں سے تشبیہ دینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایازصادق کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ڈاکوؤں سے تشبیہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن…
مزید پڑھیے