براؤزنگ ٹیگ

lahore

لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کی حراست کو غیرقانونی قرار دے دیا،رہائی کا حکم جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی حراست کو غیرقانونی قرار دے دیا، عدالت میں کوئی لیٹر پیش نہیں کیا گیا کہ حلیم عادل کو گرفتار کرنا ہے، عدالت نے حلیم عادل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق…
مزید پڑھیے

بیس نشستوں کا محتاج تخت لاہور ۔۔۔ تحریر: جبار چودھری

پنجاب کے سنگھاسن پرٹِکے رہنے کے لیے حمزہ شہبازکوکم از کم بیس میں سے نو سیٹیں جتنا لازمی ہوگئی ہیں ورنہ انہیں دوبارہ اپوزیشن لیڈر کی کرسی پرآنا پڑجائے گا یہ بھی ممکن ہے کہ نوبت ملک میں عام انتخابات تک چلی جائے۔ پی ٹی آئی کو لاہور کے تخت…
مزید پڑھیے

چار سے 6 افراد نے حملہ کیا، مجھے گاڑی سے گھسیٹ کر نکال کر تشدد کیا گیا،ایاز امیر

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئرصحافی ایاز امیر کے مطابق ان پر 4 سے 6 افراد نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ایاز امیر کی جانب سے لاہور میں خود پر ہونے والے حملے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان پر سے 6 افراد نے حملہ کیا، تشدد کا نشانہ بنانے…
مزید پڑھیے

سینئرصحافی ایاز امیر پر لاہورمیں حملہ،نامعلوم افراد نے تھپڑوں کی برسات کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آورں نے تشدد کیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،…
مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی اور وزیراعظم دونوں نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما…
مزید پڑھیے

چوہدری وجاہت حسین سیاسی محاذ پر متحرک ہو گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) چوہدری وجاہت حسین کاکہناہے کہ لاہور کو اپنا گڑھ سمجھنے والے اب عوام کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں،اب عوام کے ا شارے چلیں گے،ن لیگ کی لاہور سے اجاری داری ختم کردیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت ہونے والے…
مزید پڑھیے

کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ۔اڑان کے قابل نہ ہونے پر طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا اور لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے…
مزید پڑھیے

لاہورمیں زبردستی داخل ہونے پر پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرکیا گیا ،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہورمیں زبردستی داخل ہونے پر پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرکیا گیا ، پولیس اہل کار کی موت سمیت تمام واقعات کے ذمہ دار حمزہ اور رانا…
مزید پڑھیے

لاہور شاد باغ سے اغواء ہونےو الی دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے تک طالبہ کی بازیابی کا حکم دیا تھا، کار سوار طالبہ کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے…
مزید پڑھیے

حمزہ شہبازکو فارغ کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہبازکو فارغ کرنے کیلئے عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے، استدعا کی جائے گی کہ حمزہ شہباز غیرقانونی وزیراعلیٰ ہیں،انہیں وزارت اعلیٰ سے فارغ کرکے نیا الیکشن…
مزید پڑھیے