براؤزنگ ٹیگ

lahore

لاہور کی مصروف شاہراہ پر خاتون کو ہراساں کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل

لاہور( نیوز ڈیسک ) لاہور کی مصروف شاہراہ پر خاتون کو ہراساں کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل، مال روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو حراساں کیا،اہلکار نے خاتون اور اس کی بیٹی کو غیر اخلاقی اشارے کئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی…
مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ لاہور پی ٹی وی کے 17 ملازمین کی نوکریاں لے ڈوبا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کا دورہ لاہور پی ٹی وی کے 17 ملازمین کی نوکریاں لے ڈوبا ، سرکاری چینل کی طرف سے گزشتہ ہفتے شہباز شریف کے دورہ لاہور کی مناسب کوریج نہ کیے جانے پر 17 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ۔ انگریزی روزنامہ ڈان نے رپورٹ کیا ہے…
مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست نمٹادی

لاہور ( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست نمٹادی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جہاں خود قید رہے اس بیرک کا بھی معائنہ کیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا ہے ، نیب کی قید کے دوران خود جس بیرک میں رہے اسکا بھی معائنہ کیا۔شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سمیت تمام جیلوں میں سہولتوں میں اضافے اور اسکول، ڈسپنسری بہتر کرنے کی ہدایت…
مزید پڑھیے

لاہور والے مزید بارش کیلئے تیار ہو جائیں،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور والے مزید بارش کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفہ وقفہ سے بونداباندی جاری رہنے کی پیش…
مزید پڑھیے

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر مملکت کو نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر مملکت کو نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ…
مزید پڑھیے

میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، یہ میرا ملک ہے، میں کیوں امریکہ کے لیے اپنے لوگوں کو قربان کروں،عمران…

لاہور(نیوزڈیسک) میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، یہ میرا ملک ہے، یہ میرے لوگ ہیں، میں کیوں امریکہ کے لیے اپنے لوگوں کو قربان کروں، امریکہ کو میرا انکار پسند نہ آیا، ان کو بوٹ پالش کرنے والے لوگ چاہئیں، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیے

مریم نواز نے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بیرون ملک جانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، جس…
مزید پڑھیے

آواز دو عمران خان، ہم آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں،اداکار شان

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ آواز دو عمران خان، ہم آپ کے ساتھ حق کے راستوں پر کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے قبل اداکار شان شاہد نے عمران خان کے نام پیغام جاری کیا ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری کا…
مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے رات گئے بارش کی نوید سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رات گئے بارش کی نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم لاہور میں داخل ہوگیا ہے۔جو پیرکی رات تک تیز ہوائوں کے ساتھ بارش برسانے کا باعث بنے گا۔ محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیے