براؤزنگ ٹیگ

inflation

عمران خان کے دور میں اتنی مہنگائی نہیں تھی جتنی شہباز شریف کے دور میں ہوئی،ن لیگی رہنما کی اپنی…

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنماء و سابق میئر ڈسٹر کٹ کوئٹہ عبد الرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کر نے کے بجائے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، وزیر اعظم میا ں محمد شبہاز شریف سے کس نے…
مزید پڑھیے

مہنگائی پیدا اکرنے والاآج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے ، ہم اس کا بویا کاٹ رہے ہیں یہ کانٹے عمران نیازی کے بچھائے ہوئے ہیں ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی…
مزید پڑھیے

ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا؟چوہدری حسین الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری حسین الہٰی کا کہنا ہے کہ اب مہنگائی مارچ کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ق لیگ کے ایم این اے نے کہاکہ ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا ،اب…
مزید پڑھیے

اس تماشے کے خاتمے کیلئے سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی ہوگی،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران خان نے ملک گیراحتجاج کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کی کال دے دی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم نے…
مزید پڑھیے

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کے بلند وبانگ دعوؤں کے باوجود ملک میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح تقریباً اڑھائی سال کی بلند ترین سطح پر 13.76 فیصد تک پہنچ گئی پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نقل و حمل اور خوراک کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیے

بیرونی آقائوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف کا کہنا…
مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف کی معاشی ٹیم کو 15 روز میں مہنگائی کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو 15 روز میں مہنگائی کم کرنے کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ مجھے باتیں نہیں چاہئیں،پندرہ روز میں مہنگائی کو کم کرنے کے نتائج دیں، مہنگائی میں پِسی عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنا حکومت…
مزید پڑھیے

انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

لاہور (نیوز ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ،…
مزید پڑھیے

عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،وفاقی وزیر شیخ رشید کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی۔ہمیں اپنے اور آپ کے وزیراعظم کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ بلاول والا لانگ مارچ اپنا ہی لانگ مارچ ہے اس کی…
مزید پڑھیے

صرف عمران خان کو ہی مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے،چودھری شجاعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، معاشی بحران کے ذمہ دار اندرونی بیرونی عناصر بھی ہیں، زراعت کو ٹارگٹ کرکے اشیاء کو مہنگا کیا جارہا ہے،…
مزید پڑھیے