براؤزنگ ٹیگ

inflation

مہنگائی کے بعد پھر مہنگائی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ‘ گھی ، آئل ، صرف ، صابن ، شیمپو اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ‘ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور…
مزید پڑھیے

پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے،وفاقی وزیر علی زیدی نے انوکھی منطق پیش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔ برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا تھا کہ کابینہ…
مزید پڑھیے

عوام کو تھوڑا صبر رکھنا ہو گا،مشیر خزانہ کا آئندہ 3 سے 4 ماہ میں پٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو صبر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے آئندہ 3 سے 4 ماہ میں پٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے۔اسلام آباد میں سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت…
مزید پڑھیے

مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن چیزوں کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے، فوا دچوہدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملک میں مہنگائی ہونے کا اعتراف کر لیا لیکن ساتھ ہی عجیب منطق بھی پیش کر دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ مہنگائی…
مزید پڑھیے

عوام کو آٹا چینی اور اب پٹرول کیلئے قطاروں میں کھڑا کرنا ظلم کی انتہاء ہے،مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو آٹا چینی اور اب پٹرول کیلئے قطاروں میں کھڑا کرنا ظلم کی انتہاء ہے، خلقِ خدا رُل رہی ہے مگرمجال ہے ظالم حکومت کو کوئی فرق پڑے؟ عمران خان کو عوام کی تکلیف…
مزید پڑھیے