براؤزنگ ٹیگ

india

’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو شادی کے5000 پیغامات موصول

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کی سپر ہٹ فلم ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو تیلگو اداکار پربھاس کو شادی کے 5000 پیغامات موصول ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پربھاس کا شمار بالی ووڈ کے سلو میاں کی طرح انڈیا کے اہل بیچلرز میں ہوتا ہے۔ اداکار پربھاس نے اپنی آنے…
مزید پڑھیے

قطر اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن ائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ قطر ایئر لائن اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی سوپرسونک میزائل کی زد میں آسکتے تھے۔ وزیر خارجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اس…
مزید پڑھیے

بھارت نے میاں چنوں میں میزائل گرنے کے واقعے پر اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزارت دفاع نے میاں چنوں میں میزائل گرنے کے واقعے پر اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ میاں چنوں میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کی ٹوئٹس میں بتایا…
مزید پڑھیے

9 مارچ کو بھارتی فضائی حدود سے ایک چیز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 مارچ کو بھارتی فضائی حدود سے ایک چیز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے…
مزید پڑھیے

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے،ترجمان پاک فوج کا واضح اعلان

راولپنڈ(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا اور بہتر ہے۔راولپنڈی میں…
مزید پڑھیے

پاک فضائیہ نے بھارتی فلائنگ اوبجیکٹ مار گرایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے میاں چنوں میں بھارت کی جانب سے آنے والے فلائنگ اوبجیکٹ کو مار گرا دیا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل…
مزید پڑھیے

پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کرلیں، اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا، فیٹف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے حالیہ اجلاس میں بھی پاکستان کو 27میں سے26شرائط پوری کرنے کے بعد بھی آئندہ اجلاس تک گرے لسٹ میں…
مزید پڑھیے

بھارت کی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی گھنائونی سازش بے نقاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کی…
مزید پڑھیے

بھارت میں حجاب کے بعد نیا تنازعہ ، سکھ طالبہ کو پگڑی اتارنے کا حکم

بنگلور(این این آئی) کرناٹک میں جاری حجاب تنازعے کے دوران ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں کالج انتظامیہ نے ایک 17 سالہ سکھ طالبہ امرت دھاری کو پگڑی اتارنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کالج نے کرناٹک ہائی کورٹ کی طرف سے 10 فروری…
مزید پڑھیے

بھارت میں حجاب پر پابندی،سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم پھٹ پڑیں

ممبئی(یواین پی)سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ حجاب انتخاب نہیں بلکہ ایک مذہبی فریضہ ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے حجاب تنازعہ اور مسلم خواتین کی حمایت میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چلا…
مزید پڑھیے