براؤزنگ ٹیگ

india

پاکستانی حسینا کے جال میں پھنس کر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

جے پور(این این آئی)مبینہ طورپر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکار شانتی مے رانا کو عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہنی ٹریپ کا شکا ر بن کر خفیہ ویڈیو اور دستاویزات لیک کرنے میں…
مزید پڑھیے

شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والابھارتی انجینئر گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ’پاکستانی جاسوسہ‘ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں…
مزید پڑھیے

بھارتی فنکاروں کی آمد پر عدنان صدیقی کا امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت سے انکار

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکا میں منعقد ہونے والی تقریب میں بھارتی فنکاروں کی آمد کا سن کر اداکار عدنان صدیقی نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایونٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی امریکا کے پاکستانی نژاد ڈاکٹروں…
مزید پڑھیے

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پرعرب ممالک کا شدید احتجاج، بائیکاٹ مہم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں بھارتی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم شروع کردی گئی ہے۔…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی بی جے پی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ فاشسٹ مودی کی قیادت میں بھارت…
مزید پڑھیے

ہمارے پیارے نبی ﷺ پر بی جے پی کے ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہمارے پیارے نبی ﷺ پر بی جے پی کے ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، مودی حکومت جان بوجھ کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، سابق وزیراعظم عمران خان کا…
مزید پڑھیے

خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے 25مئی کو لانگ مارچ کرنے کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 25 مارچ کوبھارتی ظلم سے توجہ ھٹانے اورIMF کونتیجہ خیز مذاکرات سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے،عمران خان کی جانب سے 25مارچ کو لانگ مارچ کے اعلان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر…
مزید پڑھیے

بھارت کی ہندو مزہب خاتون موٹیویشنل اسپیکر نے اسلام قبول کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی ہندو موٹیویشنل اسپیکر سبری مالا جیا کانتھن نے قرآن پاک کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا اور مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ بھارتی اخبار ’ڈیلی سیاست‘ کے…
مزید پڑھیے

وفاقی وزیر خزانہ نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھارتی وزیراعظم مودی کودورہ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں اور یہ بھارتی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ تعلقات بہتر کرنا چا ہتے ہیں یا نہیں۔…
مزید پڑھیے

پاکستان میں قومی اسمبلی کی بحالی،بالی ووڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی معترف

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے قومی اسمبلی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو سراہا ہے۔پاکستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار…
مزید پڑھیے