براؤزنگ ٹیگ

imf

آئی ایم ایف نے پٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری کرنے سے انکارکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے قرض قسط کیلئے تیل اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا شرح سود بڑھانا خوش آئندہ اقدام ہے، پیٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے 25مئی کو لانگ مارچ کرنے کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 25 مارچ کوبھارتی ظلم سے توجہ ھٹانے اورIMF کونتیجہ خیز مذاکرات سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے،عمران خان کی جانب سے 25مارچ کو لانگ مارچ کے اعلان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر…
مزید پڑھیے

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ڈبل سنچری مکمل کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں چھائی ہوئی غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث امریکی ڈالر نے روپے کے کس بل نکال دیئے۔ امریکی کرنسی کی قیمت ڈبل سنچری کر گئی۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کر لیں۔وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی عمران خان حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کی تعریفیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف بھی عمران خان حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے کا معترف نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگا یا نہیں ؟مفتاح اسماعیل نے حکومتی فیصلہ بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف چاہتا ہے پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، آئی ایم ایف سے کوئی وعدہ نہیں کیا کہ پٹرول کی قیمت کتنی…
مزید پڑھیے

حکومت نے آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈز کا پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سابق حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا جس کے بعد آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کردی…
مزید پڑھیے

قومی خزانے میں بڑااضافہ،پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے چھٹی قسط موصول ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ، جس کی وجہ سے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی اور ڈید لاک برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مطالبہ…
مزید پڑھیے