براؤزنگ ٹیگ

imf

آئی ایم ایف سے پیسے لینے کیلئے آرمی چیف کو سفارش کرنا پڑ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے پیسے لینے کیلئے آرمی چیف کو سفارش کرنا پڑ رہی ہے، حکومت اندرونی وبیرونی سطح پر اپنا اعتماد کھو چکی ، موجودہ صورتحال کے وہ بھی ذمہ دار ہیں جو سازش…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف ہمیں1 ارب ڈالر کیلئے تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے،1 ارب ڈالر کیلئے ہم بحث میں پڑے ہوئے ہیں،ملک کی معیشت اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سیاسی ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں،جب تک سیاسی…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

شہبازشریف جس آئی ایم ایف معاہدے کی بات کررہے اس میں تیل150روپے لیٹر ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا نے کہ شہبازشریف جس معاہدے کی بات کررہے اس میں تیل 150روپے لیٹر ہے، شہباز شریف آئی ایم ایف معاہدے کو چوری کی ڈھال بنارہے ہیں، مستحکم معیشت کا بیڑہ آٹھ ہفتوں میں غرق…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے حکومت سے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، ایک اور بجٹ آرہا ہے،شوکت ترین کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، پتا چلا ہے کہ ایک بجٹ اور آرہا ہے،اب تک جو باتیں ہوئیں وہ تو خانہ پُری بجٹ کیلئے تھیں۔ انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے ساتھ یکطرفہ معاہدے خود کر رہے ہیں اور نام عمران خان کا لگاتے ہیں،…

لاہور (نیوز ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سبطین شیرازی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ضلع خوشاب، محترمہ…
مزید پڑھیے

ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ پرپیٹرول کی قیمت بڑھانے کی بجائے کم کی تھی،عمران خان

بونیر (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کے دباؤ پرپیٹرول کی قیمت بڑھانے کی بجائے کم کی تھی،ہمارے ساڑھے3سالوں میں آٹا 326 جبکہ 2ماہ میں 422روپے بڑھ گیا،دوماہ میں چاول 55روپے، گھی…
مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرولیم سبسڈی پر فیصلے میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے پیٹرولیم…
مزید پڑھیے

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اور یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھیے

عوام پر کچھ نا کچھ بوجھ ڈالنا ناگزیر تھا، قیمتوں میں فوری اضافے کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے تھوڑی سی مہنگائی بڑھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عوام پر کچھ نا…
مزید پڑھیے