براؤزنگ ٹیگ

governor

صدر مملکت عارف علوی نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کی منظوری دی۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے منظوری وزیراعظم کی سفارش پر آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ۔ مسلم…
مزید پڑھیے

حکومت کا نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں قائم اتحادی حکومت کی طرف سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم نے ایم کیو ایم کی…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب نے سازشی کرداروں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے دونوں اعلامیوں کے بعد سازش کی تصدیق ہو چکی ہے۔ گورنر پنجاب نے سازش کے کرداروں کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھا جائے کیوں اور کیسے آرٹیکل 9…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزی رداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج سے 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے اور نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہ…
مزید پڑھیے

وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے،گورنر پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کیلئے ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں…
مزید پڑھیے

سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی امپورٹڈ گورنمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے،گورنر پنجاب

لاہور ( نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ…
مزید پڑھیے

ہم پر امن لوگ ہیں ورنہ گورنر کو باہر نکالنا ہمیں آتا ہے،ن لیگ کی گورنر پنجاب کو دھمکی

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پر امن لوگ ہیں ورنہ گورنر ہاؤس سے گورنر پنجاب کو باہر نکالنا ہمیں آتا ہے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم آئین و قانون کی بالادستی پر قائم ہیں…
مزید پڑھیے

گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت ناساز ہونے پر آج صبح پونے 9 بجے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں عمر سرفراز چیمہ…
مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کے بعد ایم کیو ایم بھی گورنرشپ کے حصول کیلئے میدان میں آگئی

کراچی( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ کے عہدے کی پیشکش کا دعویٰ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے ایم…
مزید پڑھیے

شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔انہوں…
مزید پڑھیے