براؤزنگ ٹیگ

gas

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے کمی کر دی ہے ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت 218 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے ۔ گھریلو سلنڈر 30 اور کمرشل 114 روپے سستا ہو گیا ہے،گھریلو…
مزید پڑھیے

حکومت کا 50 فیصد غریب عوام کو سستی گیس وبجلی فراہم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں 50 فیصد غریب عوام کو سستی گیس وبجلی فراہم کرنے کی تجویز ہے، غریب طبقے کو مہنگائی سے بچانے اور مہنگائی میں ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیرمملکت…
مزید پڑھیے

ملک میں گیس کی قیمت 335 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ای سی سی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ای سی سی کے مطابق ملک میں گیس کی قیمت 335 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ۔گھریلو صارفین کے لیے 43 سے 335 فیصد تک…
مزید پڑھیے

اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک روپے 66 پیسے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے 62 پیسے مہنگی کردی گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت ایک روپے 66 پیسے مہنگی…
مزید پڑھیے

ایل پی جی کی قیمت میں24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مزید مہنگی کر دی گئی، 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافے سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قمیت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ سے 200 روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی۔…
مزید پڑھیے

جولائی کے بعد توانائی بحران کم ہونا شروع ہوگا،مصدق ملک

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کاکہناہے کہ ہمارے پاس گیس اور توانائی نہیں ہے،جولائی کےبعد توانائی بحران کم ہونا شروع ہوگا،مون سون کی بارشوں کی وجہ سے پانی کا ذخیرہ ہوگااوراتنی دیر میں بیرون ملک سے آئل بھی آجائے…
مزید پڑھیے

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کمی کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں ایک ساتھ 40 روپے کی کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر بھی کئی سو روپےسستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی پیداواری قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی ہیں۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیے

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے…
مزید پڑھیے

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ایل پی جی کی قیمت میں گزشتہ 2سال میں 160 فیصد اضافہ ہوا ۔ منگل کو رپورٹ کے مطابق 144 روپے فی کلو، 1692 روپے گھریلو سلنڈر، 6513 روپے کمرشل سلنڈر مہنگے ہوئے ،اپریل 2020 میں قیمت 90 روپے فی کلو تھی، 1067 روپے کا…
مزید پڑھیے

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ساتھ 27روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا، ایل پی جی کی فی کلوقیمت27 روپے ایک پیسے بڑھا دی گئی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں…
مزید پڑھیے