براؤزنگ ٹیگ

gas

پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی پی ایل نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔موہر دن کنویں سے یومیہ 14.3 ایم ایم ایس سی ایف سی گیس ملے گی۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے لطیف بلاک موہر ون پر گیس دیارفت کر لی۔کمپنی کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیے

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگائی سے تنگ عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا- تفصیلات کے مطابق حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا۔…
مزید پڑھیے

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی نہیں ہو رہی، حماد اظہر نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی سپلائی اتنی ہی ہے جتنی نکل رہی ہے…
مزید پڑھیے

ملک میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق اٹک ریفائنری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عادل خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری اور بائیکو بند ہو چکی ہیں جب کہ نیشنل ریفائنری کے…
مزید پڑھیے

گیس کا بدترین بحران، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر حماد اظہر نے گیس کے بدترین بحران کے حوالے سے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دئیے جاتے رہے،اب ملک میں گیس کی ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی…
مزید پڑھیے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی سپلائی روک دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشن کو غیر معینہ مدت تک گیس کی سپلائی روک دی ہے یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی 60 لاکھ سے زائد کیوبک میٹر گیس کی طلب پوری کرنے کے لیے…
مزید پڑھیے

گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان نے گھریلو گیس صارفین کو تشویش میں…
مزید پڑھیے

گیس کی قیمت میں 400فیصد اضافہ، عوام پر نیا بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے۔ ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے متعلق بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قطاروں میں کھڑے…
مزید پڑھیے

حکومت نے نئے گیس کنکشنز پرپابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گیس کا پرائسنگ میکنزم لارہے ہیں اور اس کے لیے قانون سازی کریں گے۔ جب تک نیا گیس پرائسنگ میکینزم نہیں آتا…
مزید پڑھیے

گیس بلوں میں اضافہ،حکومت کی مہنگائی کے ستائے عوام کی کمر توڑنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا دعویٰ ہے کہ سردیوں میں گیس کی قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول، بجلی کے…
مزید پڑھیے