براؤزنگ ٹیگ

dollar

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ڈبل سنچری سے بھی آگے جانے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام،ڈالر ڈبل سنچری سے بھی آگے جانے لگا،ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200…
مزید پڑھیے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونا بڑی بات نہیں،خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خورشید شاہ کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونا بڑی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈالر کی قیمت کی ڈبل سینچری مکمل ہو جانے…
مزید پڑھیے

چھ ہفتے پاکستانی روپیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوئے، ڈالر 17 روپے مہنگا ہوا

لاہور(نیوز ڈیسک)6 ہفتے پاکستانی روپیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوئے ، 40 دنوں میں ڈالر 17 روپے مہنگا ہوا، ملکی قرضوں کے حجم میں مزید 1700 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے…
مزید پڑھیے

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ڈبل سنچری مکمل کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں چھائی ہوئی غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث امریکی ڈالر نے روپے کے کس بل نکال دیئے۔ امریکی کرنسی کی قیمت ڈبل سنچری کر گئی۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی…
مزید پڑھیے

ڈالر بے قابو، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،ڈالر آج ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوا اور انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 195 روپے 50 پیسے پر جا پہنچا،اوپن…
مزید پڑھیے

روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرنسی روپے کی بے قدری جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 16 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 184 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے کیوں کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے…
مزید پڑھیے

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 177روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر178روپے سے تجاوز کر گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی…
مزید پڑھیے

’’ڈالر لائیں انعام پائیں ‘‘ اسٹیٹ بینک کی نئی انعامی اسکیم متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’’ڈالر لائیں انعام پائیں‘‘ ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک نئی انعامی اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت ڈالر جمع کرانے پر انعام دیا جائے گا۔مرکزی بینک کی جانب سے اعلان کردہ اس نئی اسکیم کے تحت منی چینجرز جتنے ڈالرز…
مزید پڑھیے

قومی خزانے میں بڑااضافہ،پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے چھٹی قسط موصول ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی…
مزید پڑھیے

روپے کی گرتی قدر پر تشویش،ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہو گئی ہے، حکومت سٹے…
مزید پڑھیے