براؤزنگ ٹیگ

covid

حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ، کرونا کی صورتحال کی مانیٹرنگ این آئی ایچ کرے گا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پر غیر فعال کرنے جا رہی ہے۔یکم اپریل سے ملک میں کرونا کی صورتحال کی مانیٹرنگ…
مزید پڑھیے

سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں داخلے کے لیے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم، حرمین شریفین اور دیگر مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم، سعودی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی۔…
مزید پڑھیے

آسٹریلیا سیریز سے قبل حارث رؤف کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا، گیند باز کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دائیں بازو کے کھلاڑی کو ٹریننگ سیشن سے واپس بلایا گیا ہے اور انہیں اب قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ دریں…
مزید پڑھیے

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،یومیہ کیسز 1000 سے بھی کم ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ‘ ملک میں یومیہ کیسز 1000 سے بھی کم ہوگئے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 847 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے‘ 20 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق،2ہزار870نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 917 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی…
مزید پڑھیے

کورونا سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، پاکستان میں مزید 41افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 772 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق…
مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید 38اموات ریکارڈ

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح سات اعشاریہ چار پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 516 ہوگئی۔…
مزید پڑھیے

کورونا سےاموات کا سلسلہ جاری، 24گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 30افراد جاں بحق ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی…
مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری،مزید 28افراد جاں بحق، 6ہزار نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کی شدت تاحال برقرار ہے جہاں ایک دن میں عالمی وباء سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ساتھ ہی ملک میں وباء سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 448 ہوچکی ہے ۔ نیشنل…
مزید پڑھیے

کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 7 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پانویں لہر کے دوران مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 97 ہو گئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 586 کورونا کیسز رپورٹ…
مزید پڑھیے