براؤزنگ ٹیگ

chief minister

17جولائی کو عوام جس کے حق میں فیصلہ دیں اسے وزیراعلیٰ منتخب ہونا چاہیے، حمزہ شہباز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، عوام جس کو ووٹ دیں گے وہی کامیاب ہوگا،17جولائی کو عوام جس کے حق میں فیصلہ دیں اس کو وزیراعلیٰ منتخب ہونا چاہیے، امید ہے پنجاب کے عوام ن لیگ کو ووٹ دیں…
مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے22 جولائی کی تاریخ دےدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 22 جولائی کی تاریخ دے دی، چودھری پرویزالٰہی اور حمزہ شہباز نے بھی 22 جولائی کی تاریخ پر اتفاق کیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ تین ماہ کا آئینی بحران ہم…
مزید پڑھیے

25 لوٹے خرید کر حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنایا گیا تھا،شہباز گل

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اللہ کے فیصلے ہوتے ہیں آج پھر…
مزید پڑھیے

عدالت کا عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بحال کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان…
مزید پڑھیے

اب عمران خان اجازت دیں تومارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس استعمال کرونگا:وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکا…

پشاور ( نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پہلے مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، اب عمران خان اجازت دیں تومارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس استعمال کرونگا۔پشاور انصاف لائزر فورم کی تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟ تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے…
مزید پڑھیے

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا امیدوار نامزد کرنا پڑے گا،اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ آج ختم ہو گیا ہے اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا نام دینا پڑے گا۔انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سپریم…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز نے…
مزید پڑھیے

فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو،مونس الہیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلٰی بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی ہوٹل میں اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس کے انعقاد پر مونس الہٰی کی جانب سے ٹوئٹر پر ردعمل دیا…
مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں کثرت رائے سے قائد ایوان منتخب ہونے پر مریم نواز کی حمزہ شہباز کو…

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں کثرت رائے سے قائد ایوان "منتخب" ہونے پر مریم نواز نے حمزہ شہباز کو گلے لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی عمارت میں صوبائی اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے لاہور کے…
مزید پڑھیے