براؤزنگ ٹیگ

train

چلتی ٹرین میں ایک اور خاتون درندگی کا نشانہ بن گئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) چلتی ٹرین میں ایک اور خاتون درندگی کا نشانہ بن گئی، بہن کو ملنے کیلئے کراچی سے راولپنڈی جانے والی خاتون کو چلتی ٹرین میں زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی ٹرین میں ایک اور خاتون کو زیادتی…
مزید پڑھیے

ٹرین میں خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا واقعہ، تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ملتان سے کراچی آنے والی زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ ٹرین کے عملے کی اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، ریلوے پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ٹرین میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش…
مزید پڑھیے

حکومت کا ریلوے کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا انجن اسٹارٹ کر دیا ہے، اب اس کو پٹڑی پر ڈالنا ہے ، ریلوے کے کرایوں میں 30 فیصد کمی…
مزید پڑھیے

عوام ایکسپریس خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی،ٹرین کے سامنے اسی ٹریک پر انجن آگیا

سکھر(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی ٹرین عوام ایکسپریس سکھر کے قریب حادثے سے بال بال بچ گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی کہ اس دوران سکھر کے قریب اچانک سامنے انجن آگیا جو کہ ڈاؤن ٹریک پر مرمت کے لیے موجود تھا تاہم…
مزید پڑھیے

غریب کی سواری بھی اب سستی نہ رہی،پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ہوشربااضافہ کردیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک )محکمہ ریلوے پاکستان نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے، مکمل بکنگ کے باعث کرایوں میں اضافہ کیا گیا، ریلوے کو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں5 ارب 98 کروڑ زائد آمدنی موصول ہوئی۔ محکمہ ریلوے نے بکنگ…
مزید پڑھیے

کراچی جانیوالی خیبر میل خوفناک حادثے کا شکار ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین کے بریک فیل ہوگئے۔ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی خیبرمیل ایکسپریس کی میاں چنوں کے مقام پر کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں…
مزید پڑھیے

لاہورسے میانوالی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی، دہشتگردوںنے ریلوے ٹریک پر سلیپر اکھاڑ دئیے تاہم بروقت علم ہونے پر ٹرین کو روک دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات میانوالی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، دہشتگردوں…
مزید پڑھیے

سندھ میں ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار، بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روہڑی کےقریب زکریاایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث ریلوے…
مزید پڑھیے

مال گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کا تیل بہہ گیا ، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

نوابشاہ(نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب پاکستان ریلوے کی مال گاڑی کے آئل ٹینکر سے لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا ، تیل رسنے سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا جس کے بعد ریلوے حکام نے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی۔ میڈیا…
مزید پڑھیے

محکمہ ریلوے کا 3 سالوں میں سالانہ خسارہ کتنے ارب تک جاپہنچا؟ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ ریلوے کا 3 سالوں میں سالانہ خسارہ بڑھ کر40 ارب روپے تک پہنچ گیا، مسافر ٹرینیں بند ہوگئیں، ریلوے انجنوں کی تعداد کم ہوکر472 اور مسافر کوچز کم پوکر380 رہ گئیں، ملازمین کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار سے کم ہو کر 72…
مزید پڑھیے