براؤزنگ ٹیگ

shahid khaqan abbasi

ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا۔جہاں پر ملک کو پہنچا دیا گیا تھا اس کو درست کرنا چند دنوں کی بات نہیں ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے…
مزید پڑھیے

دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جو مہنگا پٹرول خرید کے سستا فروخت کرے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت ڈوب جاتی، پاکستان کو بربادی و تباہی اور دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے…
مزید پڑھیے

اگر آپ میں سیاسی قیمت ادا کرنے کی ہمت نہیں تو حکومت سے نکل جائیں،شاہد خاقان کا اعلیٰ قیادت کو مشورہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سخت فیصلے نہیں لے سکتے تو ہمیں حکومت سے باہر ہو جانا چاہئیے۔انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام ’ندیم ملک…
مزید پڑھیے

شاہد خاقان عباسی کی ڈالر بچانے کیلئے لوڈ شیڈنگ کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے ڈالر بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنے کی تجویز دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ صفر کی جاسکتی ہے لیکن اس کے…
مزید پڑھیے

سستی شہرت کیلئے گزشتہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کے مطابق دنیا میں کوئی ملک پاکستان سے زیادہ سستا پٹرول فروخت نہیں کر رہا، سستی شہرت کیلئے گزشتہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں، فیصلہ برقرار رکھنے کی صورت میں حکومت کو 240 ارب روپے ادا…
مزید پڑھیے

حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی تحریک عدم اعتماد کے نمبر پورے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے ق لیگ کاتعلق نہیں،حکومتی اتحادیوں کے بغیر بھی نمبر پورے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…
مزید پڑھیے

ڈیل کی باتیں ن لیگ صرف میڈیا کا مال بیچنے کے لیے کرتی ہے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیل کی باتیں ن لیگ صرف میڈیا کا مال بیچنے کے لیے کرتی ہے ، ٹاک شو میں باتیں نہ کریں تو کیا کریں۔ تفصیلات کے مطابق سماء کے پروگرام احتساب میں گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیے

نواز شریف علاج کروا کر ہی آئیں گے اس سے پہلے نہیں،شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مسلم لیگ ن کے سینئیر…
مزید پڑھیے