براؤزنگ ٹیگ

rupee

ڈالر نے روپے کی کمرتوڑ دی، ایک سال میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 47روپے سے زائد کا اضافہ ہوا

لاہور (نیوز ڈیسک) مالی سال 2022 کے دوران ڈالر نے پاکستانی روپے کی کمر ہی توڑ ڈالی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق 30 جون 2022 کو ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا جبکہ 30 جون 2021 کو ڈالر 157…
مزید پڑھیے

کئی روز بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری،امریکی ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کئی روز بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے معاملات طے پا جانے کی اطلاعات پر بدھ کے روز اوپن کرنسی مارکیٹ…
مزید پڑھیے

ایک روپے 50 پیسےاضافے کے بعد امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ہر روز نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ، انٹربینک میں امریکی کرنسی کے نرخ میں 1 روپے 50 پیسے اضافہ ‘ 208 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہر گزرتے دن کی طرح آج ایک بار پھر…
مزید پڑھیے

ملک میں سیاسی افراتفری،ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سیاسی افراتفری،ڈالر کی اڑان جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید تگڑا ہو گیا،رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر 51 پیسے کا…
مزید پڑھیے

چھ ہفتے پاکستانی روپیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوئے، ڈالر 17 روپے مہنگا ہوا

لاہور(نیوز ڈیسک)6 ہفتے پاکستانی روپیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوئے ، 40 دنوں میں ڈالر 17 روپے مہنگا ہوا، ملکی قرضوں کے حجم میں مزید 1700 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے…
مزید پڑھیے

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ڈبل سنچری مکمل کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں چھائی ہوئی غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث امریکی ڈالر نے روپے کے کس بل نکال دیئے۔ امریکی کرنسی کی قیمت ڈبل سنچری کر گئی۔ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی…
مزید پڑھیے

ڈالر بے قابو، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،ڈالر آج ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوا اور انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 195 روپے 50 پیسے پر جا پہنچا،اوپن…
مزید پڑھیے

آئندہ بجٹ میں 4 کھرب 30 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ بجٹ میں 4 کھرب 30 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان حکومت رواں مالی سال کے بجٹ کے 610 ارب روپے کے مقابلے میں پیٹرولیم لیوی کی وجہ سے بہت کم وصولی کا ہدف مقرر کرے گی- تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ…
مزید پڑھیے

قومی خزانے میں بڑااضافہ،پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے چھٹی قسط موصول ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹی…
مزید پڑھیے

ڈالر کی اونچی اڑان، ایک دن میں ایک روپیہ 50 پیسے اضافہ ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 42 پیسے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 176 روپے 40 پیسے پر فروخت ہوا۔جبکہ اوپن…
مزید پڑھیے