براؤزنگ ٹیگ

punjab

عدالت کا عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بحال کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان…
مزید پڑھیے

پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن…
مزید پڑھیے

حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کیلئے11 ٹول پلازے ختم کرنےکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کیلئے11 ٹول پلازے ختم کرنےکا فیصلہ، مختلف مقامات پر ٹول پلازے ختم کرنے کا اقدام عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت آج…
مزید پڑھیے

پنجاب کے وزراء میں نئی گاڑیوں کی تقسیم

لاہور (نیوز ڈیسک) سول سیکرٹریٹ کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ٹیوٹا موٹرز کی جانب سے دی گئی 8 نئی گاڑیاں صوبائی وزراء میں تقسیم کردی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی تقسیم کے دوسرے مرحلے میں 38 نئی گاڑیاں صوبائی وزراء اور مشیران میں تقسیم کی…
مزید پڑھیے

ڈی سیٹ ہوئے پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ٹکٹ مل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ۔ میدیا رپورٹس کے مطابق نذیر چوہان نے پی پی 167 کی لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ، اس…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کا پنجاب کی عوام کو بڑا ریلیف

لاہور (آئی ا ین پی )وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عام آدمی پر نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد کردیں ہے۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر…
مزید پڑھیے

تمام وزراء ذاتی خرچ پر پٹرول ڈلوائیں،پنجاب میں وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں ملک و قوم کو دیوالیہ کر دیا۔انہوں نے…
مزید پڑھیے

آئی جی اور چیف سیکریٹری حمزہ شہباز کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں،پرویز الہی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز بچوں والی حرکتیں کر رہا ہے اس کے اثرات بڑوں پر ہی ہوں گے اور آپ دیکھیں گے یہ اثرات دنوں میں آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیے

حکومت کا پنجاب میں 350 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔اسی سلسلے میں حکومت نے پنجاب میں 350 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 20 مقامات پر موبائل سروس بند کی جائے…
مزید پڑھیے

ن لیگ کے رہنماجلیل شرقپوری کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جلیل شرقپوری پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔جلیل شرقپوری پی ٹی آئی قیادت کیساتھ پریس کانفرنس میں استعفے کا…
مزید پڑھیے