براؤزنگ ٹیگ

punjab

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ کارڈ کی توسیع، مفت ادویات کی منظوری کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ کارڈ کی توسیع، مفت ادویات کی منظوری کا فیصلہ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہسپتال میں بستروں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے وزیر آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ڈبلیو آئی سی) کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری بھی…
مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی،ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قرارداد منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قرارداد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد منظور کر لی گئی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے بھی قرارداد منظور کر…
مزید پڑھیے

رانا ثناء اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھکمی دے ڈالی،رانا ثناء اللہ نے کہا پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر وزارت داخلہ نے کام شروع کردیا ہے۔ پنجاب میں میرے داخلے پر پابندی گورنر راج کا جواز ہوگا۔…
مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت کی ہدایت کے باجودق لیگ کے تمام اراکین اسمبلی نے چوہدری پرویزالٰہی کو ووٹ کاسٹ کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے چودھری پرویزالٰہی سمیت تمام 10 ارکان نے ووٹ کاسٹ کردیے، ووٹ کاسٹ کرنے والوں میں شجاعت نواز، حدیجہ عمر، ساجد بھٹی، عمار یاسر، باؤ رضوان، چودھری پرویز الٰہی شامل ہیں۔ مسلم لیگ ق کے ۱۰ ایم پی ایز نے پارٹی سربراہ…
مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کا عید کے3 دن مری کیلئے شٹل سروس چلانےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید کے3 دن مری کیلئے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بہارہ کہو سے مری لوئرٹوپہ کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے عید کے تین دن مری کیلئے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت…
مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں تگڑی ہو گئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی نشستوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پنجاب میں گرفتاری ہوئی اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا ‘ یہ آپ کے مفاد…
مزید پڑھیے

17جولائی کو عوام جس کے حق میں فیصلہ دیں اسے وزیراعلیٰ منتخب ہونا چاہیے، حمزہ شہباز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جیت ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، عوام جس کو ووٹ دیں گے وہی کامیاب ہوگا،17جولائی کو عوام جس کے حق میں فیصلہ دیں اس کو وزیراعلیٰ منتخب ہونا چاہیے، امید ہے پنجاب کے عوام ن لیگ کو ووٹ دیں…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو آگے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل کو آگے کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے،ہمارے 11 ارکان ملک سے باہر ہیں، ان کو آنے میں وقت لگ سکتا…
مزید پڑھیے