براؤزنگ ٹیگ

police

وردی کا رعب جھاڑ کر سستے آم خریدنے والے اے ایس آئی کی ویڈیو وائرل،اہلکار کو معطل کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس وردی کا رعب جھاڑ کر سستے آم خریدنے والے اے ایس آئی کو فارغ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہر قائد کے علاقے میٹھا در تھانے کی حدود میں میں پھل فروش سے جبری طور پر سستے آم خریدنے والے اے…
مزید پڑھیے

شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والابھارتی انجینئر گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ’پاکستانی جاسوسہ‘ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں…
مزید پڑھیے

شادی نہ کروانے پر نوجوان نے باپ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

کوہاٹ(این این آئی) ضلع ہنگو کے دیہی علاقہ شاہو خیل کے رہائشی نوجوان نے شادی نہ کروانے پر باپ کے خلاف ضلعی پولیس سربراہ کو درخواست دے دی ہے۔سوشل میڈیا پر چند روز سے زیر گردش یہ درخواست ہنگو شہرکے نواحی علاقہ شاہو خیل کے محمود اللہ نے ڈسٹرکٹ…
مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی ہٹادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وفاقی دارالحکومت سے مسلسل باہر ہونے کی وجہ سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ہٹائی۔اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع

لاہور( نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی ہے۔ایک ہزار سے زائد لوڈ کنٹینرز دوبارہ پکڑ لیے گئے ہیں جبکہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے حکومت کو…
مزید پڑھیے

وزیراعظم کی ڈی چوک آمد، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو بہترین انتظامات پر شاباش دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے آج ریڈ زون کا دورہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس کے اجلاس میں شرکت سے قبل ڈی چوک پر کچھ دیر کے لیے رکے جہاں انہوں نے پولیس اہلکاروں سے گفتگو کی۔وزیراعظم نے پولیس اور انتظامیہ کو…
مزید پڑھیے

ملک بھر میں ہمارے 5 کارکن شہید ہو چکے،شاہ محمود قریشی کی گفتگو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہمارے 5 کارکن شہید ہو چکے، پولیس کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا، گولیاں چلائی گئیں، آنسو گیس کی بدترین شیلنگ کی گئی۔ دوسری جانب عمران خان کا قافلہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر…
مزید پڑھیے

ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں، خلاف ورزی کرنے پر سختی سے نمٹا جائے گا،آئی جی اسلام…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی جی اسلام آباد پولیس ڈاکٹراکبرناصر خان نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے ہدایات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں، خلاف ورزی کرنے پر سختی سے نمٹا جائے گا، دیگر مقامات پر طاقت کا…
مزید پڑھیے

پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر دھاوا بول دیا، ونڈ سکرین ٹوٹ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ لاٹھی چارج سے یاسمین راشد کی گاڑی کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئی۔یاسمین راشد کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی تھی اس دوران…
مزید پڑھیے

شیخ رشید کے گھر پولیس کا دوبارہ چھاپہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شیخ رشید کے گھر پولیس کا دوبارہ چھاپہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لال حویلی سے عوامی مسلم لیگ کے 6 کارکنان کو گرفتار کرلیا،گرفتار نوجوان سے پارٹی جھنڈے اور موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب…
مزید پڑھیے