براؤزنگ ٹیگ

police

لاہورمیں زبردستی داخل ہونے پر پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرکیا گیا ،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہورمیں زبردستی داخل ہونے پر پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرکیا گیا ، پولیس اہل کار کی موت سمیت تمام واقعات کے ذمہ دار حمزہ اور رانا…
مزید پڑھیے

ایس ایس پی سکیورٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھانے کی سفارش کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے باعث سکیورٹی بڑھانے کی سفارش کردی گئی، ایس ایس پی سکیورٹی نے اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کیا کہ انٹیلی جنس ایجنسی نے بتایا کہ عمران خان…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف کا اسلام آباد لانگ مارچ روکنے کیلئے کریک ڈاون شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا اسلام آباد لانگ مارچ روکنے کیلئے کریک ڈاون شروع۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد مارچ روکنے کیلئے پنجاب میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کر دیا…
مزید پڑھیے

لاہور کی مصروف شاہراہ پر خاتون کو ہراساں کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل

لاہور( نیوز ڈیسک ) لاہور کی مصروف شاہراہ پر خاتون کو ہراساں کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل، مال روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو حراساں کیا،اہلکار نے خاتون اور اس کی بیٹی کو غیر اخلاقی اشارے کئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی…
مزید پڑھیے

کراچی صدر دھماکے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی لڑکی کے معاملے کا ڈراپ سین

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی صدر دھماکے کے بعد لاپتہ ہونے والی لڑکی خود منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے دھماکے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد وہاں سے ایک لڑکی پراسرار طور پر…
مزید پڑھیے

کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ، پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا گیا، دھماکہ پہلے سے پلانٹڈ تھا

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بظاہرلگتا ہے دھماکے میں پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، لگتا ہے دھماکہ پہلے سے پلانٹڈ تھا، دھماکے میں ایک خاتوں جاں بحق اور11 افراد زخمی ہوئے، سکیورٹی ادارے جلد مجرموں تک پہنچ جائیں…
مزید پڑھیے

میری جان کو خطرہ ہے،تھانے میں 7 لوگوں کے نام دے کر آیا ہوں،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے‘ تھانے میں 7 لوگوں کے نام دے کر آیا ہوں ، میں نے تمام اہم لوگوں کو درخواستیں دے دی ہیں ، میں نے وقت سے پہلے لکھ کر دے دیا ہے کہ یہ ذمہ دار ہیں ۔…
مزید پڑھیے

آئی جی پولیس پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ دار قرار،پرویز الہٰی نے ایک ماہ کی سزا دینے کا…

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں آج انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو ملے۔حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کیا گیا، ان کے بال نوچے گئے۔سیکیورٹی اہلکار بمشکل دوست مزاری کو ایوان سے باہر لے جانے میں کامیاب…
مزید پڑھیے

جے یو آئی کے دو ارکان اسمبلی کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ارکان قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی اور جمال الدین کو گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ اپنی مرضی سے تھانے میں بیٹھے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا…
مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کی پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ، فضل الرحمان بھی پہنچ…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن شروع کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انصارالاسلام اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان کو گرفتارکرلیا ہے۔سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…
مزید پڑھیے