براؤزنگ ٹیگ

police

پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) آزادی مارچ میں عوام پر لاٹھی چارج اور تشدد کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سہیل چوہدری کو…
مزید پڑھیے

دعا زہرا کی ایک بار پھر والدین سے صلح کی اپیل

لاہور( نیوز ڈیسک ) پسند کی شادی کرنے والی دعا زہراکا کہناہے کہ کراچی میں میری جان کو خطرہ ہے میں کسی صورت کراچی نہیں جاؤں گی۔اگر والدین یہ سب کرکے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو مجھے بتادیں میں پہلے ہی مرجاؤں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا نے…
مزید پڑھیے

مردان پولیس چوکی میں دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ، چار زخمی ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مردان میں دھماکے کی اطلاعات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مردان میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا…
مزید پڑھیے

اٹک میں مقدمہ خارج ہوتے ہی عمران ریاض کو چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا

اٹک(نیوز ڈیسک) اٹک میں مقدمہ خارج ہوتے ہی عمران ریاض کو چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی عمران ریاض کو اٹک میں مقدمہ خارج ہوتے ہی چکوال پولیس نے حراست میں لے لیا۔گزشتہ روز اٹک کی مقامی عدالت نے صحافی عمران ریاض کے…
مزید پڑھیے

خاتون نے مکڑی بھگانے کیلئے پولیس طلب کرلی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خاتون نے گھر سے مکڑی بھگانے کیلئے پولیس سے مدد مانگی تو سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کا وقت ضائع کرنے کی پاداش میں خاتون پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس نے…
مزید پڑھیے

گرفتاری کے وقت اینکر عمران ریاض خان کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ مجھے جان سے بھی مار دیا جائے تو فکر نہیں، اپنا کام کرتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتاری کے وقت عمران ریاض خان کی ویڈیو سامنے آگئی۔گرفتاری سے کچھ لمحات قبل ریکارڈ کروائی گئی ویڈیو میں…
مزید پڑھیے

دعا زہرا کیس پر سندھ پولیس کے 30 لاکھ روپے لگ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی دعا زہرا کے مقدمے میں سندھ پولیس کے تیس لاکھ لگ چکے ہیں۔پنجاب میں دعا زہرا کی تلاش بازیابی عدالت میں پیشی اور میڈیکل کرانے کے سلسلے میں سندھ پولیس کے اب تک تقریبا تیس لاکھ…
مزید پڑھیے

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو فوری فزیبلٹی بنانے کا کہا ہے، اسی سال میں سوفیصد سیف سٹی کوریج کی جائے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیے

نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کرا دی

پشاور (نیوز ڈیسک) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے پیشِ نظر نسوار کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ،نسوار مہنگی ہونے پر شہری نے پولیس میں شکایت درج کراد ی ،اسی حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں پیش آیا جہاں ایک شہری نسوار…
مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کا اوور سپیڈنگ کے باعث موٹر وے پر 1500 روپے کا چالان

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔ شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش…
مزید پڑھیے