براؤزنگ ٹیگ

pml q

ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے پر چوہدری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹائے جانے پر چوہدری شجاعت حسین نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دنیا نیوز نے ذرائع مسلم لیگ ق کے حوالے سے بتایا کہ چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پارٹی ہماری ہے ، تھی اور…
مزید پڑھیے

ق لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ،چوہدری سالک

لاہور(نیوز ڈیسک) چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے اپنے والد کی پارٹی صدارت ختم کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل…
مزید پڑھیے

مسلم لیگ ق نے چودھری شجاعت حسین اور طارق بشیر چیمہ کو عہدوں سے ہٹا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ق نے چوہدری شجاعت حسین اور طارق بشیر چیمہ کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما کامل علی آغاز نے جمعرات کی رات کو کی گئی پریس کانفرنس میں پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری…
مزید پڑھیے

تحریک انصاف اور ق لیگ کا آج رات ہی سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف اور ق لیگ کا آج رات ہی سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور میں ہنگامی پارلیمانی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف اور…
مزید پڑھیے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب،پرویز الٰہی سمیت ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہو گیا، ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز کو ہونے والی ووٹنگ میں 179 ووٹ ملے ہیں۔ اس بات کا اعلان ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کیا جنہوں ںے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے ق لیگ سربراہ چودھری…
مزید پڑھیے

ق لیگ کے کارکنان سابق صدر کی آمد کو روکنے کیلئے چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ کے باہر جمع

لاہور(نیوز ڈیسک) ق لیگ کے کارکنان کا آصف زرداری کی چودھری شجاعت کے گھر آمد روکنے کا اعلان۔ مسلم لیگ ق کے کارکنان کی بڑی تعداد پارٹی سربراہ چودھری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر اکٹھے ہو گئے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی وہاں پہنچ گئے۔…
مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے ،بھائی چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کر دیا ہے، زرداری جتنے پیسے بانٹتا پھرتا ہے اتنے چوہدری شجاعت خیرات دیا کرتے ہیں، لیکن افسوس ہےشجاعت حسین…
مزید پڑھیے

ق لیگ میں پھوٹ، چوہدری شجاعت کے بھائی کا نئی جماعت بنانے کا اعلان

گجرات (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری وجاہت حسین کا کہناتھا کہ عمران خان سے اپنا وعدہ پورا کرینگے، سالک حسین کا…
مزید پڑھیے

حکومت کے قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گئے، متحدہ اپوزیشن کے نمبرز 177 تک جا پہنچے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے بظاہر قومی اسمبلی میں اکثریت کھو دی ہے، حکومت کے قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے نمبرز…
مزید پڑھیے

چوہدری شجاعت حسین نے خاندانی اختلافات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ردِعمل دیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے ہیں اور میری مکمل…
مزید پڑھیے