براؤزنگ ٹیگ

pcb

رمیز راجہ کی تبدیلی،چیئرمین پی سی بی کے لیے نئے نام سامنے آگئے

لاہور( نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کی ملاقات ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بھی بات ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں بیورو…
مزید پڑھیے

عمران خان نیت کا صاف ، سخت محنتی اور بلا کا ذہین ہے، اگر کسی میں یہ تینوں اکٹھے ہوجائیں تو اسے روکنا…

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت کرتا ماضی میں دیا گیا بیان دوبارہ شیئر کردیا۔ انہوں نے ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عمران خان کو شکست نہیں دی جاسکتی ، وہ کامیاب…
مزید پڑھیے

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس توڑ دیا، امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رکن آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچایا،ہوٹل میں نقصان کا ازالہ چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی نے کیا۔ جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل…
مزید پڑھیے

پی سی بی کا جیمز فالکنر پر پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی لگانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین فاسٹ باولر جیمز فالکنر پر پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے ۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیمز…
مزید پڑھیے

پی سی بی سے تنازع: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فوکنر نے پی ایس ایل چھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فوکنر پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں جیمز فوکنر نے پاکستان کرکٹ فینز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوچکےہیں اور آخری کے…
مزید پڑھیے

محمد عامر کا انٹرنیشنل سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر پی سی بی حکام پر برس پڑے، ان کا کہنا تھا کہ جب…
مزید پڑھیے

چیئرمین پی سی بی سے کم عہدے پر کام نہیں کروں گا،شعیب اختر

لاہور ( نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین سے کم عہدے پر کام نہیں کروں گا۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باؤنسر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں اوسط درجے لوگ…
مزید پڑھیے

احسان مانی نے عہدہ چھوڑ دیا، رمیز راجہ نئے پی سی بی چیئرمین ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین احسان مانی نے عہدے پر مزید کام کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد اب رمیز راجہ اور اسد علی خان کو بورڈ آف گورنرز میں نامزد کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی نے میڈیا سے بات چیت…
مزید پڑھیے