براؤزنگ ٹیگ

loan

وزیراعظم نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف ہمیں1 ارب ڈالر کیلئے تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے،1 ارب ڈالر کیلئے ہم بحث میں پڑے ہوئے ہیں،ملک کی معیشت اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سیاسی ہم آہنگی کے بغیر ممکن نہیں،جب تک سیاسی…
مزید پڑھیے

آئی ایم ایف نے پٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری کرنے سے انکارکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے قرض قسط کیلئے تیل اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا شرح سود بڑھانا خوش آئندہ اقدام ہے، پیٹرول کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیے

پاکستان کو چین کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو چین کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔ چین پاکستان کے لیے 25 ارب ڈالرکمرشل لون رول اوور کرنے پر آمادہ ہو گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام میں کہا کہ چین…
مزید پڑھیے

بے روزگار گریجوئٹس کو 30 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار کی بجائے اب 14 ہزار روپے ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے اہم خطاب کیا گیا۔ قومی میڈیا پر نشر ہونے والے خطاب میں وزیر اعظم نے قوم کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان…
مزید پڑھیے

حکومت نے چار ماہ میں کتنےارب ڈالر قرض لیا، تفصیلات سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 4ماہ (جولائی تا اکتوبر)کے دوران 4 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض حاصل کیا جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباََ 8کھرب 35ارب سے زائد رقم بنتی ہے۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیے

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کے قرضے دُگنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت کے قرضے دو گنا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے قرضے 108 فیصد اضافے کے بعد ایک کھرب 4 ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…
مزید پڑھیے

سابق حکومت کے دورمیں ملک کابچہ بچہ گروی تھا ، شہباز گل

وزیرآباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ سابق حکومت کے دورمیں ملک کابچہ بچہ گروی تھا ۔کسی بھی ملک سے قرضہ لینے کے لیے ان کی شرائط بھی ہوتی ہیں۔ ملک کو خود مختار بنانے کے لیے وزیراعظم…
مزید پڑھیے

پی ٹی آئی حکومت نے3سالوں میں ہرپاکستانی کو2 لاکھ 35 ہزار کا مقروض کردیا، شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہر پاکستانی کو 2 لاکھ 35 ہزار کا مقروض کردیا ہے، 3 سالوں میں ہر شہری پر قرضے میں63 فیصد اضافہ کیا گیا، ستر سالوں کے…
مزید پڑھیے

قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں کیلئے بری خبر، اسٹیٹ بینک نے قوانین میں تبدیلی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے درآمد شدہ گاڑیوں کیلئے قرضوں کے حصول میں سختی کردی۔ بڑھتے ہوئے تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے نے اسٹیٹ بینک کو خاص طور پر درآمد شدہ گاڑیوں کے لیے احتیاطی ضوابط میں تبدیلی اور مالی اعانت کی حد اور مدت کو کم کر…
مزید پڑھیے